السلام و علیکم معزز اساتذہ کرام
تنخواہوں کے لیے یہ ہیش ٹیگ استعمال کریں اور میری تمام والدین اور شہریوں سے بھی گذارش ہے کے کم از کم ایک ٹویٹ کر کے ہمارا ساتھ دیں ہم سرکاری اسکولوں میں محنت کر رہے ہیں لیکن تنخواہیں نہیں مل رہی ہمارے حالات خراب ہیں
#ReleaseSalariesOfIBA22Teachers
اگلی بار اساتذہ کے ساتھ احتجاج میں وہ لوگ بھی شامل ہوں گے جن سے تنخواہ کے آسرے پر ادھار لے رکھا ہے۔ اب تو وہ لوگ بھی تقاضا کر رہے ہیں۔ ظالموں کچھ تو احساس کرو۔
#ReleaseSalariesOfIBA22Teachers
Sindh must maintain justice, meritocracy and transparency.
Salary issues of Teachers should be resolved as soon as possible.
Release PST JEST Salaries as soon as possible .
@sadam_niaz#ReleaseSalariesOfIBA22Teachers