چیئرمین شہیر حیدر ملک سیالوی پاکستان نظریاتی پارٹی کی جانب سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی تحریک کا آغاز کر دیا۔
گھکڑ م��ڈی وزیر آباد میں پاکستان نظریاتی پارٹی کا احتجاجی مارچ جاری ہے،
اگلا احتجاج آج شام ڈسکہ اور پھر سیالکوٹ شہر میں ہوگا۔
فیصل آباد علامہ اقبال کالونی M بلاک میں سوئی گیس کی لائن کا بل منظور ہو چکا ہے اور ابھی تک پائپ لائن نہیں ڈالیں عوام کے گھر میں میٹر میں پانی آنا شروع ہو چکا ہے سوئی گیس کے بیک میں سے گزارش ہے کہ جلد کاروائی کی جائے عوام کا احتجاج
اسرائیل ایک نا جائز ریاست ہے اور ہم اسے کبھی بھی تسلیم نہیں کریں گے؛
مجھے آتا ہی نہیں فن سر جھکا کے بات کرنے کا
میں حق بات پہ گردن کٹا دینے کا قائل ہوں
❤✊🇵🇰
#نوجوان_رہنما_شہیر_سیالو
PNP has decided to go to courts against JoyLand movie.
#BeHayaGovt should be ashamed on taking side of third class movie that is against our Norms, Culture & Traditions.
چئیرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر سیالوی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیلئے ملک بھر میں تحریک کا آغاز کر رہے ہیں،تحریک کا آغاز گکھڑ منڈی گوجرانوالہ 26نومبر2022 کو کر رہے ہیں۔اہلیان گوجرانوالہ سے شرکت کی بھر پور اپیل ہے؛
#PakistanNazriyatiParty
@Aamadmi_1 @PNP_OfficiaI
Israel, a terrorist state is dropping bombs on Syria right now in yet another unprovoked aggression.
But Syria is not Ukraine, so don't expect a word of Western condemnation.