بالکل بھی نہیں ۔۔۔
ڈاکٹر بھی انسان ہوتے ہیں ربورٹ نہیں۔ ایمرجنسی ڈیوٹی میں ہرطرح کے کیسز آرہے ہوتے ہیں بعض اوقات گائیڈ لائن دیکھنی پڑجاتی ہیں جس میں موبائل بہت مدد کرتا ہے۔ ایسے کیسز آجاتے ہیں جن میں ٹو دی پوائنٹ جانا پڑتا ہے کوئی ایک بھی میڈیسن غلط دے دی گئی تو مریض کےلیے مسئلہ ہوجاتا ہے۔
مثال کے طور پر اگر کوئی عورت حمل سے آجائے تو بہت سی دوائیاں حمل کے ہفتوں کے حساب دیکھی جاتی ہیں کہ دیں یا نہ دیں ۔
بچوں کی ایمرجنسی میں بچوں کی عمر اور وزن کے حساب سے دوائی کی ڈوز دی جاتی ہے۔ اگر بچوں میں ڈوز اوپر نیچے ہوجائے تو بچہ گیا۔
ایک PMA کے وٹس ایپ گروپ کے مطابق ڈاکٹر ماہ نور ناصر صاحبہ ( کوئٹہ ) پر تصویر میں موجود شخص نے تیزاب پھینکا ہے۔
ان کے علاج بھی کرو اور بدلے میں یہ ملے؟
دن رات پڑھو اور پھر اپنی شادی خوشی غمی سب بھول جاؤ اس وجہ سے کہ ایسا سلوک ہو؟؟؟
لعنت ہے ایسے لوگوں پر
O Allah, in these blessed last ten nights of Ramadan, I ask for Your ﷻ guidance. Let my eyes weep from the awe of Your ﷻ Qur’an, and soften my heart to be moved by Your ﷻ words. Help me understand and live by Your ﷻ teachings. Accept this dua and draw me nearer to You. Ameen.
اللهم انت السلام ومنك السلام حيينا ربنا بالسلام
"O Allah you are the Peace and Peace comes from You, let us live in peace "
O Allah spread Peace on this earth.