Islamabad sky lights up with colours of Pakistan, Saudi Arabia and Turkiye as thousands gather to celebrate the Makkah Defence Agreement. The Nation celebrates this historic Agreement with great fanfare and festivity
🇸🇦🇵🇰🇹🇷
Islamabad glows in brotherhood as the flags of Pakistan, Türkiye and Saudi Arabia adorn Constitution Avenue, while LED screens celebrate the Makkah Joint Defence Agreement. A fitting tribute to the vision and teamwork of PM Shehbaz Sharif and Field Marshal Syed Asim Munir. 🇸🇦🇹🇷🇵🇰
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب میں عوامی فلاح، ترقیاتی منصوبوں اور بہتر طرزِ حکمرانی پر تیزی سے پیش رفت جاری ہے۔ صحت، تعلیم، جدید انفراسٹرکچر اور عوامی سہولتوں کے شعبوں میں عملی اقدامات کے ذریعے صوبے کو مزید ترقی یافتہ اور خوشحال بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں تعمیر و ترقی کے ایک نئے باب کا آغاز ہو چکا ہے۔ بارش کے پانی کو کارآمد بنانے کے لیے زیرِ زمین ذخیرہ اندوزی کے ٹینک اور جدید ترین نکاسی آب کا نظام قائم کیا جا رہا ہے۔ پانی کی فوری نکاسی اور صفائی کے لیے سکشن اور جیٹنگ مشینری کا بھرپور استعمال جاری ہے۔
پائیدار اور مضبوط پائپوں سے لیس سیوریج کا نیا نظام لایا جا رہا ہے جس میں محفوظ مین ہول کورز اور ڈسپوزل سٹیشنز، پختہ سڑکوں، روشن چراغوں اور سرسبز پارکس کی تعمیر کے ساتھ ساتھ پورے انفراسٹرکچر کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ یہ تمام اقدامات ایک ایسے روشن، محفوظ اور خودکفیل صوبے کی بنیاد رکھ رہے ہیں جو ہماری آنے والی نسلوں کی خوشحالی اور پائیدار ترقی کی ضمانت بنے گا انشاءاللّٰہ !
میر پور ڈویژن کے انتخابات میں شاندار کامیابی پر مسلم لیگ ن کی تنظیم، کارکنان، امیدواران، کوآرڈینیٹرز مبارکباد کے مستحق ہیں۔ مسلم لیگ ن کی یہ کامیابی عوام کے اعتماد کا ثبوت ہے۔
میں میرپور کے بہادر عوام کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ترقی، خوشحالی اور خدمت کے ایجنڈے پر مہر ثبت کی۔ یہ جیت پاکستان اور آزاد کشمیر کی ترقی کے سفر کی علامت ہے۔
HEARTBREAKING : 💔
Dharmendra Pradhan's resignation is not enough. We want Narendra Modi and Amit Shah to resign too.
Only we know how brutally the police beat us : said a student in tears.
🇵🇰 NEW: Pakistan wants to be a global robotics powerhouse. At the Indus RAS Expo 2026, it showed off its next-tech solutions for warfare, agriculture, and industry.