قرآنِ کریم کی اس آیتِ مبارکہ میں میری ٹیم اور اہلِ پاکستان کیلئے پیغام و ہدایت ہے کیونکہ انہیں اس ظلم و بربریت کا سامنا ہے جس سے آج پوری قوم گزر رہی ہے۔
@_MuslimByChoice اک سوال، نکولا ایک بلا شبہ اس صدی کا بہت بڑا سائنسدان تھا لیکن کیا اسکا تعلق ایک شیطانی پیروکار کے طور پر نہیں تھا یا سیکرٹری سوسائٹی سے اسکا مظبوط تعلق نہیں تھا؟ اور عیسائی ہونے کے باوجود اسکی لاش کو جلایا کیوں گیا تھا
@_MuslimByChoice @stop_the_sign Is trha tu genuine audience ka b haq mara jaye ga jo apki family ka part hain, so please aap apny hissay kaa kaam krain
@_MuslimByChoice آپکو دنیا ایک منفرد لکھاری کے طور پر یاد رکھے گی بس ایک التجا عرض ہے اپنے قلم سے "فل سٹاپ" لگا کر نہ رکیے گا ۔ کسی بھی نتیجہ کی پرواہ کیے بغیر بس اپنے حصے کا کام کرتے رہیں پلیز۔۔۔۔۔
@_MuslimByChoice @Ch_IftikharMaan@mariakebtia1920 اگر آپ اللہ کے پیغام "غور و فکر " کی کھوج میں ہیں اور آپ اسکو پھیلانا اپنا فرض سمجھتے ہیں تو آپ کے لئے یہ چوری matter نہیں ہونی چاہیے کیونکہ آپکا مقصد عظیم ہے اور آپ سے جڑےوہ لوگ ہیں جنکے دلوں میں اللہ نےآپکے لئے محبت واحترام ڈال دیئے
@_MuslimByChoice فرقان بھائی نجد میں اک دارالحکومت بھی ہے اس کے بارے میں آپکی کیا رائے ہے اور آل سعود کے بارے میں بھی آپکی تحریر خاموش ھے جو نجد کے والی اور وارث چلے آ رہیں ہیں
@QuratulainPAS@KhuabibMohammad Very bad optics so far until. TMA guys just practice for come and go. If you make it an example as shuda Park, it would be great administrative work. Otherwise, only one remains self-protection or promotion.