تھکن ان کو بھی ہوتی ہے
انہیں بھی نیند آتی ہے
مگر سوچو اگراک روز تمہاری گالیاں سن کر!
ٹھٹھرتی سخت سردی میں طوفان و باد و باراں میں
قیامت خیز گرمی میں
وہ سونے کو چلے جائیں!
گھروں کو اپنے لوٹ آئیں!
تمہاری نیند کیا ہوگی؟
تمہارا چین کیا ہوگا؟
#Pakistan#PakArmy#PakistanArmy
2/3
تو اب اس فوج کو دینے سےپہلے کوئی بھی گالی
زرا بھر سوچنا تم اور سمجھنے کی سعی کرنا
کہ وہ ہیں مستحق گالی کے یا کہ پھر دعاؤں کے؟
گھروں پر تم سکوں سے ہو
وہ کھائیں سینے پہ گولی
ہر اک تہوار تم گھر پہ کرو
وہ کھیلیں خون سے ہولی
تو پھر اس فوج کو دینے سے پہلے کوئی بھی گالی
رزا پھر سوچنا تم
Listening to PM Imran Khan speaking at the Investors Conference in Saudi Arabia; feeling good that after 11 year Pakistan, a nation of 220 million, has a genuine leader that can speak at an international event without a paper chit in hand, Well Done PM!
فوج کو گالیاں دےکر
جو اپنے نرم بستر پر
چلے جاتےہیں سونےکو
تروتازہ پھر ہونے کو
وہ شاید بھول جاتے ہیں کہ ان کی نیند ہے صدقہ!
ہزاروں نوجوانوں کی سرحد پر بے خوابی کا
جواں یہ کون ہیں آؤ تمہیں میں یہ بھی بتلادوں
ہیں بیٹے وہ بھی ماؤں کے
ہیں بھائی وہ بھی بہنوں کے
انہیں بھی نیند پیاری ہے