اے صبا مصطفی ﷺ سے کہہ دینا
غم کے مارے سلام کہتے ہیں
یاد کرتے ہیں آپ ﷺ کو شام و سحر
دل ہمارے سلام کہتے ہیں
اللہ اللہ حضور ﷺ کی باتیں
مرحبا رنگ و نور کی باتیں
چاند جن سے بلائیں لیتا ہںے
اور تارے سلام کہتے ہیں
"آپریشن غضبُ الحق "
پوری پاکستانی قوم افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہںے اللہ پاک ہماری فوج کی مدد فرمائے اور ہمارے فوجی جوانوں کی حفاظت فرمائے آمین
"پاکستان زندہ باد"
"پاک فوج زندہ باد"
#PakistanZindabad
"سب سے پہلے پاکستان"
خارجی دہشت گرد ہوں یا افغانی دہشت گرد ہوں پاکستان کسی بھی دہشت گرد کو برداشت نہیں کرے گا
"پاکستان ہمیشہ زندہ باد"
" پاک فوج زندہ باد"
#PakistanZindabad#PakistanArmyZindabad
ہمیں افواج پاکستان پر مکمل اعتماد ہںے ہماری فوج ہمارا فخر ہںے اللہ پاک پاکستان اور افواج پاکستان کی ہمیشہ حفاظت فرمائے آمین
#PakistanArmy Zindabad
#Pakistan Zindabad
ایم پی اے قرت العین خان نے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں قائد ملت لیاقت علی خان کی برسی پر تعطیل کے حوالے سے قرارداد پیش کی اور بھاری اکثریت سے سندھ اسمبلی سے قرارداد منظور ہو گئ
#MQMPakistan
ایم پی اے قرت العین خان نے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں قائد ملت لیاقت علی خان کی برسی پر تعطیل کے حوالے سے قرارداد پیش کی اور بھاری اکثریت سے سندھ اسمبلی سے قرارداد منظور ہو گئ
#MQMPakistan
پاکستان ہم سے ہںے اور ہم پاکستان سے ہںے ہر محب وطن پاکستانی کے لئے پاکستان کی بقا اور سلامتی اہم ہںےپاکستانی فوج ہمارا فخر ہںے
#MQMPakistan#PakistanZindabad
5 اکتوبر بروز اتوار ایم پی اے قرت العین خان نے لانڈھی ٹاؤن بابر مارکیٹ کا دورہ کیا تاجران بابر مارکیٹ سے بجلی اور ڈی سی کی جانب سے لگائے مختلف چالان کے حوالے سے بات چیت کی ان مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی
@MQMPKOfficial@MajidAnee
آج مورخہ 15 اکتوبر بروز بدھ ایم پی اے قرت العین خان نے لانڈھی ٹاؤن خواتین مرکز میں لانڈھی میں درپیش پانی کے مسئلے پر Xcn واٹر بورڈ خالد فاروقی اور دیگر افسران کے ساتھ میٹنگ کی 4 سی اور دیگر علاقوں میں پانی کے مسئلے کو جلد از جلد حل کرنے کی ہدایت کی
@MQMPKOfficial@MajidAnee
بروز منگل ممبر صوبائی اسمبلی قرت العین خان نے کراچی الیکٹرک کے ریجنل ہیڈ فیصل صاحب اور ڈسٹرکٹ کورنگی کے کلیسٹر دانش صاحب سے ملاقات کی ایم پی اے قرت العین خان نے کورنگی ناصر کالونی فیڈر کے متاثرین کے مسائل کو جلد از جلد حل کرنے کے لیے بات کی.
@MQMPKOfficial@MajidAnee
ممبر صوبائ اسمبلی سندھ قرةالعین خان نے HPV ویکسین کے افتتاحی پروگرام لانڈھی زمانہ آباد گرلز اسکول میں شرکت کی ان کے ہمراہ اے سی لانڈھی ٹاؤن اون عباس ایم سی لانڈھی ٹاون امداد علی اور دیگر افسران نے شرکت کی
#MQMPakistan#World2025
ممبر صوبائی اسمبلی و بورڈ ممبر چائلڈ پروڈکشن اتھارٹی قرت العین خان نے سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ میں چائلڈ پروڈکشن اتھارٹی کی افسران سے ملاقات کی ۔
#MQMPakistan#World2025