راولاکوٹ کے بعد آج کوٹلی سے اچھی خبریں نہیں آرہیں ، آزادکشمیر کی سیاسی قیادت جو پہلے ہی اپنی حیثیت کھو چکی اس کے پاس آج موقع ہے، سامنے آئیں، صورتحال سنبھالیں
🚨 آزاد کشمیر میں فورسز پاگل ہو گئی ہیں
بھمبر میں قافلے کو روکنے کیلئے بدترین شیلنگ اور فائرنگ کی جارہی ہے، نہتی عوام فورسز کا مقابلہ کررہی ہے لیکن پیچھے نہیں ہٹ رہی
بھمبر کے نزدیک پولیس کی ایک قافلے پر شیلنگ اور ہوائی فائرنگ۔آخری اطلاعات کے مطابق مظاہرین پولیس کا ناکہ توڑنے کامیاب ہو گئے۔
#AjkRightsMovement#Ajk#Kashmir
تحریک انصاف کی لیڈرشپ کو GB میں اپنے مینڈیٹ کو بچانے کی بھرپور کوشش کرنی چاہئیے۔
کے پی حکومت اور لیڈرشپ کو کردار ادا کرنا چاہئیے۔ جیتی ہو نئی نشستیں چپ چاپ بیٹھ کر کھو دینا عوام اور عمران خان کے ساتھ زیادتی ہوگی۔
عوام نے ووٹ دیا۔ اب لیڈرش�� کا کام ہے توانا آواز اٹھائے
بریکنگ نیوز
پاکستان الیکشن سیل کو گلگت بلتستان کے تمام 24 حلقوں کے غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج موصول ہوگئے
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کے ذرائع، اصلی فارم 45 اور 24 حلقوں میں ہمارے 48 نمائندوں کی رپورٹس کے مطابق
عمران خان کے امیدواروں ( آزاد گروپ،پی ٹی آئی آزاد، ایم ڈبلیو ایم) نے 18 نشستوں پر کامیابی حاصل کی
پیپلز پارٹی کے امیدوار 4 نشستوں پر کامیاب ہوئے
نواز لیگ نے 2 نشستوں پر کامیابی حاصل کی
نوٹ : کم ازکم 10 نشستوں کے نتائج میں دھاندلی کی جارہی ہے جو پیپلز پارٹی ، ن لیگ، آئی پی پی اور جے یو آئی ف میں تقسیم کرنے کا منصوبہ ہے
کاش اس وقت ہم سب گلگت بلتستان میں ہوتے۔ نیکسٹ لیول جشن چل رہا ہے۔ پی ٹی آئی ۲۱ سیٹس پر لیڈ کر رہی ہے! یہ ۹۰ فیصد سے زیادہ کی جیت ہے۔
کمال کے لوگ ہیں عمران خان والے، طاقتور بندوق والے کرش کرنے میں لگے ہیں چار سال سے اور پی ٹی آئی کی جیت کی مارجن بڑھتی جارہی ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
7 جون کی شام 7 بج کر 30 منٹ تک،پاکستان الیکشن سیل کو گلگت بلستان کے 24 حلقوں میں موجود اپنے 48 نمائندوں کے ذریعے تمام حلقوں کے 25 فیصد سے زائد پولنگ اسٹیشنز کے نتائج موصول ہوچکے
پی ٹی آئی اور آزاد امیدواروں کی 18 نشستوں پر برتری
پیپلز پارٹی 3، نواز لیگ 2، آئی پی پی 1 نشست پر آگے
امیر مقام کمپین کر رہا ہے آصفہ زرداری بلاول زرداری سب کمپین کے لیے آ رہے ہیں لیکن تحریک انصاف کو اجازت نہیں ہے تو بہتر ہے ہمیں گولیاں ماری کر ختم کر دیں آپکو زرداری بلاول چور مبارک اور انکو آپ مبارک
خالد خورشید
ساری دُنیا صلح صفائی کا سُن کر ذرا سکون کی سانس لیتی ہے کہ اس جنگ سے جان چھوٹنے والی ہے اور اتنی دیر میں انسان نما چیز ٹرمپ دوبارہ کوئی حرکت کردیتا ہے اور اب پھر سے امریکہ نے ایران پر حملہ کردیا ہے
BREAKING:
Confirm by America.....
🇮🇱🇮🇷 Reports indicate that Tel Aviv, Israel, has come under a massive missile barrage, with heavy explosions causing widespread destruction and major damage across multiple areas of the city.
کل شام مجھے سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ کی آفس سے کال آئی کہ عمران خان صاحب کے وکالت نامے دستخط ہو گئے ہیں آج دفتری اوقات کار میں اڈیالہ جیل سے وصول کر لوں۔ آج میں اڈیالہ جیل گیا تو مجھے 6 اپریل کو میڈیکل پٹیشن کے لئے بھیجوایا گیا عزیر کرامت بھنڈاری سینئیر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کا وکالت نامہ میرے حوالے کیا گیا جبکہ القادر کیس میں سپریم کورٹ کے لئے وکالت نامے بھی آج دن 01:30 بجے اڈیالہ جیل میں موصول ہو چکے ہیں جن کے لئے عید کے بعد آنے کا کہا گیا ہے۔
میڈیکل پٹیشن سپریم کورٹ میں وکالت نامہ نہ ہونے کے اعتراضات کے ساتھ دائر ہے اب اس کے ساتھ وکالت نامہ منسلک کر دیا جائے گا جبکہ القادر کیس میں وکالت نامے آنے کے بعد اپیلز دائر کی جائیں گی۔