@MaryamNSharif میڈم آپ گریٹ ہیں قسم سے اللّٰہ آپکو ہمیشہ پنجاب کا سی ایم رکھےز فخر ہوتا ہے بتاتے ہوئے کہ آؤ پنجاب دیکھو کیسے بنایا ہے مریم نواز نے، جیو ہزاروں سال
@MaryamNSharif Mam i am a lower middle class purely family manz although i was supported PTI since long, but mam you are the best CM Punjabz no one can beat your projectsz you are great mam very great stay blessed ❣️
@MaryamNSharif میڈم آپ نے پنجاب کے لئے جو کچھ کیا اپ کا بہت بہت بہت شکریہ۔ کچھ بھکاریوں کا کریں انہوں نے بازار جانا اور روڈ پر چلنا حرام کر دیا ہے سرگودھا میں