After 100 years, for example, 2119
We'll all be with our relatives and friends underground,
Our homes will be inhabited by strangers,
Our property is owned by other people,
They will not remember anything about us,
Who among us thinks of his grandfather, for example?
سات بھائی ہجرت کرکے آزاد کشمیر آگئے ایک بھائی بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے کیرن علاقہ میں رہا اج وہ فوت ہو گیا بھائی اور دیگر رشتہ دار دریائے نیلم کے کنارے جمع ہوکر دریا کے پار بھائی کے جنازے کے اجتماع کو دیکھ تو سکتے ہیں لیکن شریک نہیں ہو سکتے
یہ ہے جموں کشمیر کا دکھ
ترکی میں حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کے متعلق حیران کن خبر سامنے آگئی!
جدید ریسرچ یہ بات ثابت کر رہی ہے کہ ترکی کے پہاڑوں میں موجود یہ سٹرکچر انسان کا بنایا ہوا ہے، اس میں زیر زمین سرنگیں بھی ہیں جبکہ اس مقام کا آرگینک مادہ، ساتھ موجود مٹی سے کئی گنا زیادہ ہے جو اسکے ماضی میں لکڑی سے بنے ہونے کی دلیل ہے۔
قرآن پاک میں اس کشتی کو بطور نشانی چھوڑنے کا ذکر موجود ہے۔
قرآن کریم میں سورہ قمر آیت 13 سے 15 کا ترجمہ،
"اور ہم نے نوحؑ کو ایک کشتی پر جو تختوں اور میخوں سے تیار کی گئی تھی سوار کرلیا، جو ہماری نگرانی میں چل رہی تھی۔ یہ تھا بدلہ اُس شخص کی خاطر جس کی ناقدری کی گئی تھی۔ اس کشتی کو ہم نے ایک نشانی بنا کر چھوڑ دیا۔ پھر کوئی ہے نصیحت قبول کرنے والا ؟"
سعودیہ میں ایک سٹور پر سوشل ایکسپیریمنٹ کیا گیا۔ جہاں لوگ غریب بزرگ کی مدد کرنے کے لئے بدتمیزی کرنے والے کیشیر سے لڑ پڑے۔ اور اس بزرگ کا بل دینے کے لیے ضد کرنے لگے۔
رشوت کا نیا طریقہ کار متعارف اب آپ عید دیں گے تو آپ کا میٹر آن لائن چلایا جائے
میرا کام تھا آپ تک یہ رشوت کا نیا نظام پہنچا دوں آگے آپ بہتر سمجھتے ہیں کیا کرنا ہے
یوم پاکستان پر اس سے شاندار،جاندار،بہترین ویڈیو کوئی نہیں ہوسکتی
بنانے والے نے چھوٹے بڑے تمام ہیروز کو 4منٹ کے اندر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے کمال مہارت سے سمودیا ہے۔
جس نے بھی اس تصور پر یہ ویڈیو بنائی ہے وہ قومی اعزاز کا مستحق ہے۔
لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ
ناسا نے خلا سے مریخ کی تصاویر شیئر کیں۔
اگر کوئی عمر بھر اللہ کے سامنے اس کی لامحدود اور عظیم الشان عظمت کے سامنے سجدہ میں رہے تب بھی ناکافی ہے۔
نقف بكل وضوح مع دول مجلس التعاون الخليجي، مع أمنها وسيادتها واستقرارها.
باكستان تقف مع:
🇸🇦 المملكة العربية السعودية
🇦🇪 الإمارات العربية المتحدة
🇶🇦 قطر
🇧🇭 البحرين
🇰🇼 الكويت
🇴🇲 عُمان
وحدة، أخوة، وأمن مشترك.
باكستان زنداه باد