🔴اسپین کے وزیرِاعظم پیڈرو سانچیز نے ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا:
تئیس سال پہلے امریکا نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے دعوے کی بنیاد پر ہمیں عراق جنگ میں گھسیٹا تھا۔ وہاں ایسے کوئی ہتھیار نہیں ملے۔ آپ ہمیں دوسری بار دھوکا نہیں دے سکتے۔
Messenger of Allah (ﷺ) said, "The relationship of the believer with another believer is like (the bricks of) a building, each strengthens the other." He (ﷺ) illustrated this by interlacing the fingers of both his hands.
[Al-Bukhari and Muslim].
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے والد آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہلاکت کا بدلہ لینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ "انتقام ہماری قوم کی خواہش ہے، اور یہ ضرور لیا جائے گا۔"
۞ قَالَ أَلَمْ أَقُلْ لَكَ إِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِيعَ مَعِيَ صَبْرًا
(خضر نے) کہا کیا میں نے نہیں کہا تھا کہ تم سے میرے ساتھ صبر نہیں کرسکو گے
سُورَةُ الكَهۡفِ - 75
آزاد کشمیر کے لوگوں پر بڑا فخر ہے کہ وہ لوگ ظالم کے آگے ہار نہیں مان رہے۔ ویسے تمام کشمیریوں کی بھی عجیب قسمت ہے، مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی فوج ظلم کرتی ہے اور آزاد کشمیر میں پاکستانی فوج کے لوگوں نے ظلم کیا۔
ہر چیز کا علاج کرش کرنا نہیں ہوتا۔ اول تو حق کا نظریہ کبھی کرش ہوتا نہیں اور دوسرا مسلہ یہ ہے کہ ظلم نفرتیں بڑھاتا ہے۔
اگر پورے ادارے کو نفرتیں بٹورنے کی ہر ممکن کوشش کرنے کا شوق ہے تو لگے رہیں۔ اور اگر اتنی ذلت بھری زندگی سے تنگ ہیں تو بات چیت کر کے تمام مسلے حل کریں اور طاقت / بندوق کے زور کو بریک دیں۔ سوشل میڈیا کے زمانے میں نفرتیں ہر جگہ نظر آئیں گی ، بہت ہی غلط زمانہ ہے ظلم کرنے کا۔ سب کچھ ریکوڑڈ ہو رہا ہے ڈیجیٹل آرکائیؤز میں، نسلوں تک سامنے آتے رہیں گے ظلم کے ثبوت!
حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں:
أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ أَمَرَ أَنْ يُسْتَرْقَى مِنَ الْعَيْنِ
رسول الله ﷺ نے مجھے حکم دیا، یا حکم دیا کہ نظر بد لگ جانے پر رقیہ (دم) کر لیا جائے.
بخاری 5738
(مسلم 5722، 5720؛ ماجہ 3512؛ مشکوٰۃ 4527)
🚨🚨اپوزیشن کے مطالبات سامنے آگئے
مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپوزیشن کے مطالبات پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت مستعفی ہو، سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے، حالات سازگار ہونے تک آزاد کشمیر میں انتخابات ملتوی کیے جائیں، جبکہ قومی سلامتی کی صورتحال پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس بلا کر اِن کیمرہ سیکیورٹی بریفنگ دی جائے۔