"ہمارے گواہ نے آج گواہی دی کہ علیمہ خان پر جو الزام ہے کہ چوبیس نومبر کی کال کے حوالے سے بات علیمہ خان پر جس روز کا الزام ہے اس سے پہلے کی میڈیا پر آ چکی تھی۔اس کال کی متعلق میڈیا چینلز، وفاقی و صوبائی وزرا اور صحافی بات کر چکے تھے لہٰزا اس کال کے حوالے سے یہ الزام غلط ہے کہ علیمہ خان نے پہلی بار بات کی، دوسرا الزام یہ لگایا جاتا کہ ستائیس نومبر کی صبح پی ٹی آئی ورکرز نے فیض آباد کے سامنے ساڑھے سات بجے احتجاج کیا لیکن اس دن کی تمام چینلز پر وزیرداخلہ کا بیان چل رہا ہے کہ احتجاج ختم ہوچکا ہے احتجاج کے حوالے سے کوئی خبر نہیں تھی ستائیس نومبر کو کوئی احتجاج نہیں ہوا یہ ہم نے ثابت کیا"۔ ایڈوکیٹ فیصل ملک
زیارت، بلوچستان میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں میں 42 سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پوری قوم کے لیے صدمے کا باعث ہے.
ہمارے سکیورٹی اہلکاروں نے بہادری سے ہر موقع پر دشمن کا مقابلہ کیا.
پوری قوم ان کی اس قربانی پر شہداء اور ان کے اہلخانہ کی مقروض ہے .
ONE NATION..
ONE LEADER..
ONE DEMAND.
آج سابق وفاقی وزیر قانون،سینئر قانوندان بابر اعوان صاحب سے تفصیلی ملاقات۔
گفتگو کا محور ؛ آئین کی حکمرانی،قانون کی بالادستی اور قائد عمران خان کی فوری رہائی ✊️
سچ کا راستہ مشکل ضرور ہے لیکن ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
#ReleaseImranKhan
اب وقت آ گیا ہے۔
سارے پارٹی کے لوگ اپنے علاقوں میں جائیں تحریک کی تیاری کریں۔
عمران خان کی جو سٹریٹ موومنٹ اور تحریک چلانے کی کال ہے اسکی تیاری کرکے وہ شروع کریں۔
جمہوری نظام میں سیاسی جماعتوں کو جلسے کرنے کی آزادی ہونی چاہیے، مگر یہاں جلسہ ہوتے ہی ایف آئی آر درج کر لی جاتی ہے۔ حتیٰ کہ کم سن بچوں کے خلاف بھی دہشت گردی کے مقدمات قائم کیے جاتے ہیں۔
فریڈم آف اسپیچ کی اجازت ہمیں آئین دیتا ہے۔ آپ ذرا بولنے دیں، پھر آپ کو خود پتہ چل جائے گا۔ یہاں کوئی بول ہی نہیں سکتا، اور جو بولتے ہیں وہ یا تو جیل میں ہیں یا ملک سے باہر چلے گئے ہیں۔
کہنے کا مطلب یہ ہے کہ جیل ریفارمز بہترین ہیں، لیکن ان پر عملدرآمد ہونا چاہیے، اور اس کی شروعات اڈیالہ جیل سے ہونی چاہیے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان میں منعقدہ جیل اصلاحات کانفرنس سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF کا خطاب۔