ماں کے انتقال کے بعد نویں جماعت کی طالبہ ننھے بھائی کو گود میں لیے سو گئی، جذباتی مناظر
اللہ پاک اسکی ماں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
تمام کاغذات لیے بغیر کھولے دریا میں پھینک دیے، اور کہا الہیٰ میں نے دنیا میں کوئی حساب نہیں لینا تو بھی مجھ سے قیامت کے دن کوئی حساب نہ لینا، سبحان اللہ، سبحان اللہ کتنا بڑا دل تھا۔!♥️
4/4
پہاڑ کاٹے، چٹانیں توڑیں، 17 لاکھ دینار خرچ کیے پھر ملکہ نے حساب کی فائل دریا میں پھینک دی
یہ سن کر آپ کا دل خوش ہو جائے گا، ملکہ زبیدہ خلیفہ ہارون الرشید کی بیوی تھیں حج کے لیے مکہ آئیں، دیکھا لوگ پانی کی شدید مشکل میں ہیں حجاج کو بڑی تکلیف ہو رہی ہے تو دل بھر آیا، 1/4
ممکن ہوگا، ملکہ نے سن کر کہا فوری کام شروع کرو، کلہاڑے کی ایک ضرب پر ایک دینار خرچ آئے، کام شروع ہوا پہاڑ کٹے چٹانیں ٹوٹیں نشیب و فراز عبور کیے، نہر مکمل ہوئی پینتیس کلومیٹر لمبی سترہ لاکھ دینار خرچ ہوئے، جب حساب لایا گیا تو ملکہ دریائے دجلہ کے کنارے اپنے محل میں تھیں، 3/4
حضرت! اس بھری مجلس میں وہ ایک صاحب جن کی صورت میں اسلام ہے وہ کون ہیں؟
سالک صاحب نے کہاں " آپ انہیں نہیں جانتے؟ وہ بخاری صاحب کے والد ہیں"
خواجہ صاحب نے مسکراتے ہوئے کہا
" تو یہ کہئے وہ صحیح بخاری ہیں "2/2
پطرس بخاری کی ہمشیرہ کی شادی ہوئی، ایک ہی شخص اس تقریب میں ایسا تھا جس کی لمبی اور سفید داڑھی تھی باقی تمام لوگ صفا چٹ یعنی دیسی اور بدیسی انگریز تھے-
خواجہ حسن نظامی نے اپنے طرز کی ایک صورت دیکھی تو سالک صاحب سے استفسار کیا----1/2
جب تم کتابیں نہیں پڑھتے تو نئی چیزیں، نئے خیال، تازه سوچ نہیں سیکھ پاتے۔
پھر تمہارے پاس لوگوں کو دکھانے اور بتانے کے لیے اپنے کپڑوں، جوتوں، کھانوں اور سیر گاہوں کے سوا کچھ نہیں ہوتا
اے دنیا والو! ہم بھوکے ہیں، سردی سے کانپ رہے ہیں،
ہمارے پاس کمبل نہیں، کھانا نہیں۔
تم ہمیں دیکھ کر بھی خاموش کیوں ہو؟
ہماری آواز بنو،
خاموشی جرم ہے انسانیت کے لیے کھڑے ہو جاؤ۔💔