ہمارا جرم یہ ہے کہ ہم نے افغانستان میں امارت اسلامیہ کے استحکام اور پاکستان افغانستان پرامن تعلقات کے لئے کر��ار ادا کیا نیز جے یوآئی نے اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف حماس کے موقف کی حمایت کی ہے ۔ مولانا فضل الرحمان
#ایوان_نہیں_میدان
جسکے بچے اسرائیل کے حمایت یافتہ یہودی فیملی کے پاس ہو،
انکی تعلیم و تربیت یہودی کریں.
کیا اس شخص یا اس شخص کی پارٹی کا کوئی رہنما یا کارکن مولانا فضل الرحمان کی فلسطینیوں کے ساتھ سرعام کھڑا ہونا برداشت کر پائیں گے ؟
ان کا بھونکنا ان کا حق ہے بھونکنے دیں...
#JUI_StandWithHamas
جو جرات وبہادری محمد بن سلمان ، طیب اردگان ، انوار کاکڑ اور مہاتیر محمد جیسے اسلامی حکمران��ں نے دکھانی تھے وہ ایک نہتے اور غریب عالم دین نے کرکے دکھائی ۔ #JUI_StandWithHamas
جماعت اسلامی نے ہماری نقالی شروع کی ہے صرف اسلئے کہ اپنے لاش زدہ سیاست میں روح پھونک دے میں کہتا ہوں کہ آپ وہ کریں، سیاست چمکائے یا کچھ بھی کرے لیکن فلسطینیوں کی مدد کریں مالی تعاون کریں کم از کم ہماری حسد میں یہ نیکی تو کر جائیں.
#JUI_StandWithHamas#JUIHistoricMarch
خدا کی قسم جےیوآئی کارکنوں سب خوش نصیب ہو،
ختم نبوت ہو یا اسلامی قوانین کی نفاذ ہو کشمیرہو یافلسطین افغانستان ہو برما، یا جہاں بھی مسلم امہ پر ظلم ہو.
مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور انکےکارکنان سب سےپہلےامت مسلمہ کی نمائندگی کررہےہیں.
الحمدللہ
#JUIHistoricMarch#JUI_StandWithHamas
بڑی افواج اور حکومتیں ہونے کے باوجود آج تک کوئی حکمران مسجد اقصی کو اپنا نہ کہہ سکا بس دیوبند کا ایک شیر بچہ میدان میں آگیا اور مسجد اقصی کو اپنا قبلہ اؤل claimکرکے حماس کے ہاتھوں میں ہاتھ دیا #JUI_StandWithHamas
#پاکستان کی مذھبی سیاسی جماعت جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا #فضل_الرحمان کی قطر کے دارالحکومت #دوحہ میں #حماس کی قیادت سے ملاقات ۔
حماس کے رہنماؤں #اسماعيل_هنية اور #خالد_مشعل کو اہل پاکستان کی جانب سے مکمل حمایت کی یقین دہانی کروائی اور کہا کہ ھم اخلاقی سیاسی سفارتی ھر میدان میں آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ھیں۔
#غزه_مقبرة_الغزاة #غزة_تستغيث #غزة_العزة
#GazaGenocide #GazaUnderAttack
#Hamas #JUI #Pakistan
یہ سوچ کر کہ ہمارے بارے کون کیا سوچتا ہے،
کوئی فرق نہیں پڑتا،
ضمیر مطمئین ہونا چاہیئے کہ موجودہ حالات میں ہم حق والے بندے کے حمایتی ہیں.
اور یہ حکم ہمارے رب نے دیا ہے کہ حق والوں کا ساتھ دوں.
#JUIHistoricMarch#JUI_StandWithHamas
جو جرات وبہادری محمد بن سلمان ، طیب اردگان ، انوار کاکڑ اور مہاتیر محمد جیسے اسلامی حکمرانوں نے دکھانی تھے وہ ایک نہتے عالم دین نے کرکے دکھائی ۔ #JUI_StandWithHamas
الحمدللہ قوم کی امانت حقداروں تک پہنچ گئی ، قوم کے اعتماد کا شکریہ ، یہ ایمانی رشتہ اب اور بھی مضبوط اور مستحکم ہوگا ۔ ان شاءاللہ العزیز
#JUI_StandWithHamas