follow me, I would follow you back. doesn't matter from which party you belong
مجھے فالو کرے، میں آپ کو فالو بیک کروں گا۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کا تعلق کس پارٹی سے ہے۔
نئے صوبوں کے حوالے سے صحافی طلعت حسین کی جمعیت علماء اسلام کے حوالے سے غلط بیانی پر صحافی راشد مراد کا تفصیلی وی لاگ اور قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کا موقف
مولانا راشد سومرو صاحب کے ساتھ آج دن کا کھانا طے تھا، رات کو بات ہوئی کہنے لگے اگر تھوڑا لیٹ کر سکیں تو رات کو ایسا کھانا کھلاؤں گا جو یاد رہے گا۔ تو یہ ہے رات کے کھانے سے پہلے اور بعد کے مناظر 😍❤️
بلوچستان کی پوری حکومت وزیراعلی سمیت،پوری اسمبلی،ریاستی ادارے، خضدار کی ایک معصوم لڑکی اسماء جتک کو تحفظ نہیں دے سکتے؟ ان کی والد کو شہید کیا گیا۔یہ سرکارہے یا جھوٹوں کی ایک منڈی ہیں؟
صرف دعوے ، وعدے، نعرے ، عملی کار کردگی کچھ نہیں۔
حکومت ، کیا گاڑی ، جھنڈی، پروٹوکول اور سیکورٹی سکواڈ کانام ہے؟
بلوچستان کے باسیوں کی جان،مال،اور عزت کی تحفظ آپ کی ذمہ داری نہیں ہے؟
ذمہ داری پوری کرنے میں صوبائی حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے،لہذا مستعفی ہوجائے۔۔
شاہین جمعیت حافظ حمداللہ کا بیان
جب سیاسی ماحول میں مایوسی بڑھ رہی ہو تو ایک بااثر سیاسی آواز کی موجودگی امید کو جنم دیتی ہے۔ کوئٹہ میں مولانا فضل الرحمٰن کی موجودگی بلوچستان میں سیاسی سرگرمی، مشاورت اور عوامی مسائل پر گفتگو کے نئے امکانات پیدا کر رہی ہے۔ کردار کشی کی بجائے ان کی شخصیت سے استفادہ کیا جائے۔۔
#MaulanaInQuetta
#صوبےنہیں_امن_دو
#عوامی_قوت_جمعیت
#آئین_کےمحافظ_مولانا
#نااہل_حکمران_مفلوج_نظام
قائدِ جمعیت کی اہم ملاقات
قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی سابق وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا و مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام الحاج اکرم خان درانی صاحب کی رہائش گاہ پر آمد۔
اس موقع پر حضرت مولانا عبدالغفور حیدری، حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی، انجینئر ضیاء الرحمٰن، زاہد اکرم درانی، انجینئر ملک احسان خان سمیت دیگر معزز شخصیات موجود تھیں۔
ملاقات میں ملکی و سیاسی صورتحال اور باہمی امور پر اہم تبادلۂ خیال کیا گیا۔
یوم استحصال کشمیر پر جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا پیغام
5 اگست کو ہمیشہ یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا ۔مولانا فضل الرحمان
یوم استحصال کشمیر پر بھارت کا مکرہ چہرہ بے نقاب ہوا ۔مولانا فضل الرحمان
75 سال سی کشمیریوں پر ہونیوالے مظالم اقوام عالم کی خاموشی معنی خیز ہے ۔ مولانا فضل الرحمان
بھارتی مظالم کیخلاف کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
کشمیریوں کے حق خود ارادیت اور جدوجہد آزادی کی مکمل حمایت کرتے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کا اسماء جتک کے والد کے قتل پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار
اسماء جتک کے والد کا قتل انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے
اسماء جتک نے قرآن مجید کو سینے سے لگا کر حکمرانوں سے اپیل کی تھی کہ انہیں اور ان کے اہل خانہ کو مخالفین سے شدید خطرات لاحق ہیں، لہٰذا انہیں فوری تحفظ فراہم کیا جائے۔ مگر افسوس کہ تحفظ فراہم کرنے کے بجائے چند ہی گھنٹوں بعد ان کے والد کو قتل کر دیا گیا۔
یہ واقعہ ضلعی اور صوبائی انتظامیہ کی سنگین ناکامی اور انتہائی شرمناک طرز عمل کی عکاسی کرتا ہے۔ انتظامیہ ایک مظلوم خاندان کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہی، حتی کہ قرآنِ مجید کا واسطہ دے کر کی گئی اپیل کو بھی نظر انداز کر دیا گیا۔
جمعیت علمائے اسلام اس افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ اس قتل میں ملوث عناصر کو فوری طور پر گرفتار کر کے قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے، جبکہ متاثرہ خاندان کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے تاکہ آئندہ ایسے افسوسناک واقعات کی روک تھام ممکن ہوسکے ۔
بلوچستان کو اس وقت محاذ آرائی سے زیادہ مکالمے، بے یقینی سے زیادہ استحکام اور مایوسی سے زیادہ امید کی ضرورت ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن کا کوئٹہ میں قیام اسی سیاسی مکالمے کو آگے بڑھانے کا ایک اہم موقع بن سکتا ہے۔
#MaulanaInQuetta#صوبےنہیں_امن_دو#عوامی_قوت_جمعیت#آئین_کےمحافظ_مولانا #نااہل_حکمران_مفلوج_نظام
اسلام آباد کراچی سمیت بتیس نئے صوبے ، محسن نقوی کا مجوزہ منصوبہ سامنے آ گیا
آپ کس صوبے میں اور کونسا وزیراعلی ہونا چاہیے ؟؟؟
۔
۔
#ammarkhanyasir#focusmedia#pakistan