#DPO#Buner#police
تھانہ ڈگر پولیس کی کامیاب کارروائی اسلحہ کی نوک پر ڈکیتی کرنے والے 03 ملزمان میں سے 02ڈکیت گرفتار.
قبضہ سے سرقہ شدہ نقد رقم22000 ہزار روپے، آدھا تولہ سونا (وال��اں) اور پستول 30 بوربرآمدکیا گیا۔
@usmanmanzoor لے لیا ۔پولیس ترجمان کے مطابق سوات کے عوام اور ہوٹل مالکان ٹورزم چاہتے ہیں اور کبھی بھی اپنی سر زمین کو غیر اخلاقی سرگرمیوں کے لئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور ایسی کوششیں کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
@usmanmanzoor سوات()سوات پولیس ترجمان نے واضح کیا ہے کہ سیاحت کی آڑ میں کسی کو فحاشی پھیلانے اورغیر اخلاقی سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ 14جنورری 2022 کی درمیانی شب موٹر کار 772/ACJنےتلی گرام چیک پوسٹ پر اشارے کی تعمیل نہ کرتے ہوئے فرار کی کوشش کی اور دو جگہوں پر موٹر کار کو روکوانے
@usmanmanzoor غیر اخلاقی ویڈیوز اوردیگر غیر اخلاقی مواد بھی بر آمد کرلیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار افراد نہ سیاح تھے اور نہ ان کی ایک فیملی یا کوئی رشتہ تھا اس لئے پولیس نے سوات کی سیاحت اور عوام کو بدنام کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں حراست میں
@usmanmanzoor ساکنان مکان محلہ اعوان کالونی پیرودھائی راولپنڈی ��بکہ ایک لیڈی جسکا نام صیغہ راز میں رکھا جاتا ہے ۔ تمام افراد سے جانچ کے دوران معلوم ہوا کہ وہ لڑکی کوپندرہ ہزارروپے کے عوض غیر اخلاقی سرگرمیوں کے لئے لائے ہیں ۔ملزمان کی تلاشی لینے پر ان کے موبائیل فون سے خاتون کی
@usmanmanzoor کے باوجود نہ رکی تودہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر گاڑی کاتعاقب کرکے قابو کرلی گئی جس میں چار لڑکے احمد ولد بابر سکنہ رشید گھڑئ گلی نمبر 14 پشاور حال جی 8اسلام آباد،مرتضی ٰولد ضامن شاہ سکنہ میا عمر سیرئی ہاتھیان تخت بھائی مردان ،محمد عثمان ولد احمد خان ،عبدالرحمان ولد طاؤس خان
#DPO#Swat#police
صوبہ سندھ سے آئے ہوئے سیاح جن میں سے ایک خاتون برف میں پھسل کر زخمی ہوئی تھی، سوات پولیس کے جوانوں نے بچوں سمیت مذکورہ خاتون کو ریسکیو کرکے ہسپتال پہنچایا. بروقت مدد کرنے پر سیاحوں نے خیبر پختونخوا پولی�� بالخصوص سوات پولیس کی تعریف کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔
#DPO#Shangla#Police
سفاک ملزم اسماعیل سکنہ گنداوں الپوری کو ایک گھنٹہ کے اندر آلہ قتل سمیت گرفتار۔
��قتی تکرار اور زمین میں موجود پتھر لے جانے کے اختلافات پر طیش میں آنے والے سفاک ملزم نے اپنے بھائی کو اسلحہ آتشین سے قتل کرکے ان کی زندگی کا خاتمہ کردیا۔
#DPO#Swat#Police
ایس ایچ او بحرین انسپکٹر حبیب سید خان لیڈیز پولیس کی ہمراہ ناکہ بندی کے دوران کاروا��ی کرتے ہوئے بین الصوبائی لیڈی سمنگلر سلمیٰ ناز زوجہ شمس القمر سکنہ جان آباد پیر پائی نوشہرہ کے قبضے سے دوران تلاشی پانچ کلو 25 گرام چرس برآمد کرکے ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔
تھانہ کوکاری پولیس اور KKK تنظیم کوکاری کے کوششوں سے قتل مقاتلہ کی دشمنی دوستی میں تبدیل۔
فریقین ظفر خان ولد شمشی سکنہ چیل کوکاری اور سید رحمن ولد خان بہادر سکنہ کوکاری کے درمیان عرصہ دراز سے دشمنی چلی آرہی تھی جس میں ایک فریق سے ایک قتل اور ایک زخمی ہوا تھا.
#RPO#Malakand#Division
Farewell Ceremony of RPO Malakand Division Mr. Abdul Ghafoor Afridi.
The event was attended by all District Police Officers, Commissioner Malakand Division Mr. Zahoorul ISalam , DCs, MPAs and Social & Welfare Members/Workers of District Swat.
#RPO#Malakand#Division
Meeting between RPO Malakand Division Mr. ABDUL GHAFOOR AFRIDI and Mohammad Idrees Khan General Manager Royal Hospitality Sharjah United Arab Emirates.
The meeting appreciated the sacrifices made by the police personnel in maintaining law and order.