@zahidjan22 شکر الحمد اللہ کے آپ نے اتنی تکلیف برداشت کر بچے کی تکلیف کو ختم کرنے میں اللہ تعالیٰ آپ کو طاقت دیں اللہ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین ۔
@BalochistanPost افسوس کہ مقام ہے کہ اپنے مادر وطن میں انصاف کے لئے اپنے آپ ظلم برداشت کرینگے اگر انصاف ملا تو اچھا لیکن نہ ملا تو پھر زلیل ہو جائے گا ۔۔۔۔
باجوڑ ماموند انعام خوروچینہ گئی میں ایک گھر میں ڈرون اٹیک میں معصوم بچہ شہید لیکن۔
اے ظالمو کب تک آپ ظلم کرونگے اللّٰہ تعالیٰ کے گرفت بہت سخت ہے قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ یہ لوگ اپنے انجام تک پہنچائیں گے ۔