@JimmyVirkk@grok امریکی سفارت خانے کی چھت سے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے امریکی عملے اور کچھ ویتنامی لوگوں کو نکالا گیا۔ یہ تصاویر دنیا بھر میں بہت مشہور ہوئیں۔
@UmarCheema1 ہر خرابی کا ذمہ دار کسی ایک کو بنا دینا سب سے آسان کام ہے، مگر حقیقت اس سے کہیں زیادہ مختلف ہے۔
پاکستان میں سیاسی تقسیم آج کی نہیں بہت پرانی ہے۔ جو لوگ آج برداشت اور ہم آہنگی کی بات کر رہے ہیں، یہی ماضی میں ایک دوسرے کو چور اور ڈاکو کہتے رہے ہیں۔ جب مفاد ملا تو اسی کو مفاہمت کہا
پاکستان کا قومی ترانہ دراصل فارسی میں ہے، اس لیے اس کا درست تلفظ اور اصل ادائیگی وہی لوگ بہتر طریقے سے کر سکتے ہیں جو فارسی زبان سے واقف ہوں، جبکہ ہم اسے اردو انداز میں گاتے ہیں۔ ایک ایرانی گلوکار کا گایا ہوا پاکستان کا قومی ترانہ