Instead of carrying bags of fruit and chocolates back to our children after a long day of work, we carried the remains of this father and returned with them to his home so his children could say goodbye.
I want you to imagine that you didn't find your father's body, but instead found some scattered flesh, gathered it, placed it in a plastic bag, and buried it. Can you imagine the magnitude of the pain we are going through?!
Fuck Israel, as many times as the breaths of all humanity.
حضرت علی کی شاندار زندگی کو سیلیبریٹ کرنا چاہیے۔ لیکن شیعوں نے اپنی روایت کے مطابق اس موقع کو بھی غم کا تہوار بنالیا۔
امام حسین مظلوم تھے۔ محرم میں ان کا غم منانا چاہیے۔ لیکن علی کا غم منانے کا سوچ کر عجیب نہیں لگتا؟
حضرت علی کی سوانح کو مودت یا تعصب، رافضی یا ناصبی ہوئے بغیر پڑھیں۔ کیا کامیاب زندگی تھی۔ بچپن سے آخری سانس تک بلا کا بے خوف آدمی۔ رسول کا پہلا جانثار۔ کفار مکہ کو للکارنے والا۔ ہجرت کی خطرے والی شب رسول کے بستر پر سونے والا۔ ہمیشہ میدان جنگ کی پہلی صف میں نظر آنے والا۔
میں معجزوں کی روایات کو شک کی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔ لیکن ایسا بہادر، سخی، منصف اور زبان داں کوئی اور تھا نہیں تو مافوق الفطرت واقعات گھڑنے کی کیا ضرورت ہے۔
بدر، احد، خندق، خیبر، صفین اور نہروان میں سیکڑوں سر کاٹنے والے کے سر پر تلوار لگی تو آپ روئیں گے؟ جس نے اس ضرب کے بعد خود فتح کا اعلان کیا، اس کا ماتم کریں گے؟ یاعلی مدد کہتے کہتے ہائے علی کہیں گے؟
حضرت علی نے کہا تھا کہ انھوں نے دنیا کو طلاق دے دی۔ یقینا جنت ان کی محبوبہ تھی۔ محبوبہ سے ملنے کے لیے دولہا سہرا باندھتا ہے۔ علی نے لہو کے موتیوں والا سہرا پہنا۔
قومیں بہادروں کی یاد مناتی ہیں، غم نہیں مناتیں۔ ان کی زندگی کو سیلیبریٹ کرتی ہیں، موت پر ماتم نہیں کرتیں۔ کبھی علی کے نام کے ساتھ موت کہہ کر دیکھیں، الفاظ اجنبی لگیں گے۔
ایران میں قریباً سو بچیاں امریکی۔اسرائیلی حملوں میں شہید ہو گئیں، مگر دنیا اندھی اور بہری بنی بیٹھی ہے۔ لیکن کل کو اگر اسرائیل میں ایک کتا بھی ایرانی حملے میں مارا گیا تو مغربی میڈیا جانوروں کے حقوق کو لے کر آسمان سر پر اٹھا لے گا۔
یہ ہے وہ دوہرا معیار، جس پر عالمی ضمیر آج بھی خاموش ہے!
@IESCO_Official I-10/1 is not included in effected area as per schedule but there is no electricity here since 6 am.
Could you please look into this matter? Mtlb banda schedule to theek bna le.