اج کی تاریخ کے مطابق اس دنیا میں تین جگہ پر مسلمانوں کو عید کی نماز سے روکا گیا ہے پہلی بیت المقدس میں یہودیوں کی طرف سے دوسرا مقبوضہ کشمیر میں ہندوؤں کی طرف سے تیسرا پاکستان اڈیالہ جیل میں۔۔۔ آپ خود فیصلہ کر لیں عمران کو کن کی طرف سے روکا گیا ہوگا؟؟
اتنا ظلم اب تو یہ غریب کو جینے بھی نہیں دے رہے 🥹 یہ عاصم منیر کے حکم سے مریم نواز جان بوجھ کر کروا رہی ہے
پہلے رزق چھینا اب سانس بھی چھین رہے ھین🙏🏽🙏🏽🥹🥹
اس قوم پر رحم کر دو انکو جینے دو پلیز
No load shedding. No terrorism. No instability. Strong diplomacy. Record investments. Happy businessmen. Farmers thriving. That was Pakistan under Imran Khan.