نون لیگ کی حکومت کا اب برا دور شروع ہونے کو ہے بڑی سوشل میڈیا اور میڈیا یلغار شروع ہو چکی ہے مہنگی بجلی گیس روز بڑھتی پیٹرول کی قیمت کا عوامی غصے کا سارا نزلہ حکومت پر ہی گرنا ہے کبھی مستقبل میں جب یہ جنگ عروج پر پہنچے گی تو ایک ریسرچ آپ کی نظر کروں گا مگر آپ باریک بینی سے خود جائزہ لیں جنرل غفور نے جو سوشل میڈیا کی ففتھ جنریشن فورس تیار کر کے عوام کے حوالے کی اس کے تمام بڑے چھوٹے نام اور گروپس اور نیٹ ورکس اس وقت کہاں ہیں ؟
نون کی حکومت کے دوران سرکاری پیسے سے جتنے بڑے سوشل میڈیا پروجیکٹ لگے ان کی تمام کی پوسٹ پر آپ کو وہی لوگ نظر آئیں گے موجودہ دور میں سوشل میڈیا کے وہ سارے جنرل غفور کے تیار کردہ لوگ بڑی تنخواہوں پر آن جاب رہے ہیں جبکہ نون کے اپنے اپوزیشن دور کے اکثریت کو نون کے وزیروں نے ذاتی نگرانی میں تباہ کروائے ہیں
جوں جوں مشکل وقت آئے گا سب صف بندی واضح ہو گی تب ایک ایک کردار کی ہسٹری آپ کے سامنے بھی رکھی جائے گی آپ کو خود نظر آئے گا نون کی ساری میڈیا سوشل میڈیا انویسٹمینٹ کن لوگوں پر کی گئی ہے
غلط عمل ہمیشہ غلط ہی رہتا ہے چاہے اسکی کوئی بھی دلیل ہو، شیخ مجیب الرحمن کا پاکستان کو دو لخت کرنے میں جو کردار رہا اسے کسی بھی دلیل سے درست ثابت نہیں کیا جاسکتا۔ پاکستان کو دو لخت کرنے میں شیخ مجیب بھی اتنے ہی شریک جرم تھے جتنے دیگر کردار۔
@PTIofficial@ImranKhanPTI@RaoofHasan
میری ساری زندگی، اللہ تعالٰی نے ہمیشہ مجھے اپنے اصول پر قائم رہنے کی رہنمائی کی ہے کہ میں کسی بھی معاملے میں سیاسی فریق نا بنوں ۔ اب ایک سال سے زیادہ عرصے سے، مجھ پر سمجھوتہ کرنے کے لیے بہت دباؤ ہے، لیکن میں کبھی بھی کسی کو اجازت نہیں دوں گا کہ وہ مجھے سیاسی مقاصد کے لیے پیادہ کے طور پر استعمال کرے۔ پاکستان میں جدید ترین پراجیکٹس متعارف کروانے پر مجھے اور میرے کاروبار کو ہمیشہ نشانہ بنایا گیا ہے ۔ 1996 سے آج تک ملک کی ترقی میں کردار ادا کرنے کی سزا بھگت رہا ہوں۔ میں نے ماضی میں اللہ تعالٰی کی مدد سے اس طرح کے دباؤ کا پوری ہمت اور طاقت کے ساتھ سامنا کیا ہے۔ آج بھی، ذاتی حیثیت میں، میں پورے یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں، "over my dead body ۔" اپنی بیمار حالت اور پریشانی کے باوجود، میں اللہ کی مدد سے اس مصیبت کا سامنا کرنے کے لیے ثابت قدم ہوں، روزانہ مالیاتی کاروباری نقصان برداشت کر رہا ہوں اور پوری طرح دیوار کے ساتھ دھکیل دیا جا رہا ہوں، لیکن کسی دباؤ کے ہتھکنڈوں کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالوں گا۔ اللہ تعالٰی اس مشکل دور میں عزت کے ساتھ میری رہنمائی اور مدد کرے گا اور مجھے سرخرو کرے گا ۔ انشاء اللہ.

@TahirMughalPml2 اگر آپکے پاس پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اور مہنگائی کنٹرول کا کوئی لائحہ عمل نہیں تھا تو پھر اسے ہی رسوا ہونے دیتے نہ پھر خوامخواہ اسکی حکومت ختم کرنے کا پنگا کیوں لیا؟
سنا ہے ارشاد بھٹی ناروے چلے گئے ہیں، یہ لوگ دوسروں کو بھاگنے کا تعنہ دیتے تھے، آج اپنے پر توڑا مشکل وقت آیا ہے تو بھاگ نکلے ہیں۔ اتنے بڑے بڑے لیکچر دیتے تھے اخلاقیات پر، کہاں گئے وہ سارے لیکچر۔
I lost friend, husband and my favourite journalist @arsched today, as per police he was shot in Kenya.
Respect our privacy and in the name of breaking pls don't share our family pics, personal details and his last pictures from hospital.
Remember us in ur prayers.