آئی جی صاحب کو بھی چاہیے تھا کم از کم منہ سے تو کچھ بولتا ہاتھ ہی بڑھا رہا ہے اسی طرح ہی ہونا تھا جو ہوا اگر منہ سے بولتا ہاتھ اگے بڑھاتا ایسا نہ ہوتا اسلام کرتے وقت ہمیشہ پہلے منہ سے بولنا چاہیے.
عثمان بزدار کو میڈیا نے پنجنگ بیگ بنا لیا ہے.. انسان سے بھول ہو جاتی ہے.. عثمان بزدار کے آئی جی سے ہاتھ ملانے کو ایشو بنا لیا گیا.. میڈیا والے آدھی ویڈیو دکھاتے رہے.. لیکن پوری ویڈیو نہیں دکھائی جس میں بزدار آئی جی سے ہاتھ ملا لیتے ہیں