ہمارے سلیکٹڈ وزیراعظم ، مودی کو ٹویٹر پر منہ توڑ جواب دے رہے ہیں۔
مجھے تو لگتا ہے انہیں ان کی قابلیت کے عین مطابق سلیکٹ ہی ٹویٹر کے لیے کیا گیا ہے کیونکہ اس محاذ پر سابق وزراء اعظم بہت کمزور تھے ۔ 😀
@iVeenaKhan یہ وقت تو گزر جائے گا لیکن تاریخ یاد رکھےگی
کہ کیسے مشکل وقت میں ن لیگ اور پٹواریوں نے کشمیر پر پاکستان کا ساتھ دینےکی بجائے
اپنی سیاست چمکائی
#بریکنگ_نیوز بھارت مقبوضہ کشمیر سے فوری طور پر کرفیو ہٹائے. او آئی سی کا مشترکہ فیصلہ
سلامتی کونسل اجلاس کے بعد انڈیا کا مقبوضہ کشمیر میں پیر سے سکول اور دفاتر کھولنے کا اعلان
شکریہ عمران خان شکریہ شاہ صاحب
@iVeenaKhan یہ وقت تو گزر جائے گ�� لیکن تاریخ یاد رکھےگی
کہ کیسے مشکل وقت میں ن لیگ اور پٹواریوں نے کشمیر پر پاکستان کا ساتھ دینےکی بجائے
اپنی سیاست چمکائی
مظفرآباد سے ابھی واپس لوٹے ہیں، وزیرِاعظم نے بھارت کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کا اعلان کیا۔ مظلوم کشمیریوں کے عالمی سفیر بن جانے کا کہا۔ مودی کو ایشین ہٹلر قرار دیا اور کشمیر کے لئے آخری حد تک جانے کا عندیہ۔
شکریہ عمران۔۔۔ آپ کے لفظ پہلی بار گلوبل میڈیا بھی بول رہا ہے۔
So many attempts to Suspend my twitter account so many attempts to Hack My Accounts n emails.just to Stop me ventilating kashmir Cause.Cant Believe these maniacs can go to any lengths to Quite voices Representing Humanity & Exposing their Atrocities in #Kashmi#HumanityFirst