بریکنگ نیوز 🚨دھماکے دار خبر آگئی 🔥🔥
آفریدی قوم کی اہم سٹیٹمنٹ آگئی، آگ بھڑک اُٹھی۔قبائل کے تمام ڈسٹرکٹ میں جرگہ کرنے کا فیصلہ۔ ایمرجنسی اور گورنر کے خلاف ایک بڑا احتجاج کیا جائے گا۔ بھرپور مزاحمت ہوگی۔
کس کے لیے نہیں اپنے لیے آواز اٹھاو ،300ےیونٹ تک تمام ٹیکس ختم کرو ،بجلی فی یونٹ دس روپے کرو سفید پوش طبقہ کے حال پر رحم کرو ۔۔
اگر آپ بھی متفق ہے تو ٹرینڈ میں حصہ لیں اور پوسٹ آگے شئیر کریں ۔۔
واپڈا کی 200 یونٹس سے کراس کرنے پر سلیب ریٹ بڑھنے کی تو سمجھ آتی ہے لیکن اگلے6 ماہ تک 200 سے کم یونٹس ہونے پر بھی وہی سلیب ریٹس لگانا ظالمانہ پالیسی ہے۔ اس ظالمانہ پالیسی بنانے والے پر اللہ کا عذاب آئے ۔
ہم وزیراعظم میاں شہباز شریف سے اس ظلم کو بند کرنے کی گزارش کرتے ہیں۔ اگر کسی غریب کے گھر خوشی یا غمی کے موقع پر بجلی زیادہ استعمال ہو جاتی ہے تو اگلے 6 ماہ تک کس بات کی سزا دی جاتی ہے۔ میری بات سے اتفاق کرتے ہو تو شیئر کریں تاکہ وزیراعظم تک یہ عوامی مطالبہ پہن�� جائے۔
9ماہ بعد اپنے ��اند عمران خان کی ایک جھلک دینے کی خوشی میں پروموشن ٹائم 🥳🔥
1000 سے کم فالورز والے اکاؤنٹ کو پروموٹ کیا جائیں گا
جلدی جلدی حاضری لگوائیں 👇🏻👇🏻👇🏻