چیئرمین @BBhuttoZardari اور وفاقی وزیرصحت @A_Qadir_Patel سے اپیل ہے ریجنل بلڈ سینٹر اسلام آباد میں پچھلے11سال سے کانٹریکٹ پر کام کرنےوالے ملازمین کو ریگیولر کیاجائے، ایم این اے @qadirmandokhai1 کی سربراہی میں کمیٹی نےبھی کانٹریکٹ ملازمین کو ریگیولرکرنے کی سفارش کی ہے
@AseefaBZ
کرک پلوسہ سر شمشکی میں ٧٥ سال سے لوگ پانی سے محروم ہے 3 کلومیٹر دور سے پانی لینے جاتے ہیں ۔تحریک انصاف کی قیادت سے ہیلپ کی درخواست ۔
#imrankhanPTI#Asadumer#water
کیپٹن خالد قلی خان خٹک جنہوں نے اپنے والد کے ساتھ نواز شریف کیجانب سے سینیارٹی بائی پاس زیادتی پر فوج سے استعفیٰ دیاتھا
آج خان کےساتھ ملک میں حقیقی آزادی کے اس جنگ میں ایک سپاہی کیطرح ڈٹ کے کھڑا ہے
آزادی مارچ میں10گھنٹے شیلنگ کاسامناکرکے ڈی چوک پہنچا
اور ورکرز کے ساتھ کھڑا رہا