اگر کوئی یہ سمجھتا ھے کہ عمران خان کی قوم یہ ظلم و ستم بھول جائے گی تو بہت بڑی غلط فہمی ھے کسی کو معافی نہی ملے گی جو بھی شریک جرم ھے پھر چاھے وہ کوئی بھی ھو کوئہ اپنا یا غیر کوئی بھی 😡
چھ سال جیل میں رکھنے کے بعد 17 جون 2019 کو محمد مرسی کو جب عدالت پیشی پر لایا گیا تو وہ گرا اور مر گیا عمر تھی 67 سال
جیل کی سختیوں نے ایک توانا آدمی کو 6 سال میں مار دیا
اسے جیل میں رکھ کر مروانے والا آدمی تصویر میں ہے ،گیارہ سال سے مصر کا حکمران ہے۔
#خان_سے_ملاقات_کراؤ
کوئی بھی حتمی فیصلہ دینے سے پہلے اگر بات کی تصدیق کر لی جائے تو زیادہ اچھے سے معاملات کی سمجھ آتی ھے،اول بات تو یہ کہ مخصوص نشت پہ آنے والی خواتین کسی حلقے سے ووٹ لیکر منتخب نہی ہوتی،ریلیاں لے کے آنا ان کا کام نہی ہوتا اس کے باوجود خود بھی موجود ہوتی ھیں اور خواتین کو بھی 👇
وومن ونگ پاکستان تحریک انصاف ویسٹ ریجن کی خواتین نے لاھور جلسے کے بعد اب راولپنڈی جلسے کے لئے بھی تیاری پکڑ لی ھے انشاءاللہ
@KanwalMna@ayeshabhutta01@JimmyVirkk
#عدلیہ_بچاؤ_ملک_بچاؤ
عمران خان کی پکار پر قوم کی لبیک!
28ستمبر بروز ہفتہ راولپنڈی
پہنچیں اور اس ملک کی جمہوریت آئین اور عدلیہ پر فارم 47 کے قابض ٹولے کیطرف سے جاری شب و خون کو روکیں!
@PTIofficial
دست افشاں چلو،مست و رقصاں چلو
خاک بر سر چلو،خوں بداماں چلو
8 ستمبر بروز اتوار اسلام آباد جلسے پہ پہنچنا ضروری ھے
کیا آپ آ رھے ھیں
پاکستان کی خاطر عمران خان کی خاطر
#قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو
شہر کو خون میں ڈوبا نہیں دیکھا جاتا
اے خدا اب یہ تماشا نہیں دیکھا جاتا
پارہ چنار ہو کراچی ہو بلوچستان یا میانوالی
یہ تمام واقعات ایک منظم سازش کے تحت کروائے جا رہے ہیں۔ نام نہاد جعلی وزیر داخلہ اور ائی جی پنجاب کو فوری طور پر مستفی ہونا چاہیے
#میانوالی#بلوچستان
💔💔