آپ ہمارے بزرگ ضعیف العمر تحریک انصاف کے لیے اور ملک پاکستان اور ہمارے نوجوانوں کے لئے جتنی قربانی دی ہے یہ ہم کھبی نہیں بول سکتے انشاء اللہ آپ محترمین اور محترمہ کی یہ قربانی رہے گا نہیں اللہ تعالٰی آپ بزرگوں کی مدد فرمائے
@muqadasawann اکثر نوجوان اپنے ملک کے لیے قربانی دی تھی ہیں لیکن پاکستان میں الٹا ہوگیا یہ چار ضعیف العمر اپنے ملک کے لیے بہت تکلیف دہ قربانی دی رہا ہے اللہ تعالٰی ہماری ملک پر رحم فرمائے