وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات آرمی چیف کی وزیراعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا ا��ہار ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ اور سیکیورٹی امور سے متعلق بات چیت
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات
آرمی چیف کی وزیراعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار
ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ اور سیکیورٹی امور سے متعلق بات چیت
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف آرم�� اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات آرمی چیف کی وزیراعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ اور سیکیورٹی امور سے متعلق بات چیت
@MaryamNSharif
السلام علیکم
آپ کم آمدنی والے افراد کیلئے گھروں کی تعمیر کا جو اقدام کررہیں ہیں وہ قابل دید ہے ، میں چاہتا ہوں کہ آپ اوورسیز کیلئے بھی ہاؤسنگ اسکیم کا اعلان کریں ، تاکہ وہ جو جگہ جگہ پیسہ لگاتے ہیں اور پھر انکے پلاٹوں پر قبضہ ہوجاتا ہے اس مسائل میں کمی ہو، اس ہاؤسنگ سکیم کو روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سے منسلک کیا جائے ۔ اور اوورسیز پاکستانیوں کو تحفظ دیا جائے ۔
اور اسمیں خلیجی ممالک کا کوٹا زیادہ ہو کیونکہ یہاں جو مقیم پاکستانی ہیں انکی پہلی و آخری شہریت پاکستانی ہی ہے ۔
اسکے علاوہ بہت سی تجاویزات بیرسٹر امجد ملک نائب صدر انٹرنیشنل افئیرز نے بھی بھیجی ہیں اور منشور کا حصہ ہیں ، اس پر بھی عملدرآمد یقینی بنایا جائے ۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی حلف برداری کے بعد وزیرِ اعظم ہاؤس آمد.
وزیرِ اعظم شہباز شریف کو وزیرِ اعظم ہاؤس میں افواج پاکستان کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا.
بعد ازاں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور سبکدوش ہونے والے نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی ملاقات ہوئی.
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سبکدوش ہونے والے نگران وزیرِ اعظم کی قیادت ��یں نگران حکومت کے ملکی ترقی کے تسلسل کیلئے اقدامات کی تعریف کی.
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سبکدوش نگران وزیرِ اعظم کیلئے مستقبل میں نیک خواہشات کا اظہار کیا.
بعد ازاں نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کو افواج پاکستان کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا.
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سبکدوش نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کو الوداع کیا.
اس میں کوئی شک نہیں ، آپ نے اس میں بھرپور حصہ ڈال�� ، بلکہ اوورسیز کی سب ٹیم کو ساتھ لیکر چلے ۔
صدر @MIshaqDar50 صاحب کا بھی شکریہ جنہوں نے اووریسز ٹیم کو متحرک کیا اور ان سے بھی گزارشات طلب کیں ، امید ہے کہ کل پاکستان اور اوورسیز میں بسنے والے تمام پاکستانیوں کی امنگوں کے مطابق پارٹی کا منشور ہوگا۔
ان شاء اللہ
براہ راست عدلیہ سماعت کی وجہ سے کی یوٹیوبرز کو مالی مشکلات کا سامنا ہے، پہلے وہ بند کمروں کی سماعت کی وجہ سے سارا دن جھوٹ سچ بولتے تھے ، بلکہ کئی تو اپنا چورن بیچتے تھے ، اب وہ اہم مقدموں میں براہ راست سماعت کی وجہ چورن بکنا بند ہوگیا ہے۔
اب وہ وہی بیچ رہے ہیں جو یوتھیا سنتا ہے۔
فیصلہ آپکو کرنا ہے، آپ نے بھیک مانگنے والے دور کا انتخاب کرنا ہے کہ بہترین مستقبل کا جہاں کارکردگی پر انعام ملتا ہے۔ اور نوجوان کی قدر ہوتی ہے۔
میرا فیصلہ نوازشریف
میرا فیصلہ کارکردگی
انتخابی میدان میں ہم بہتر امیدوار اتاریں گے اگر کسی جگہ ہمارے پاس ایسا امیدوار ہے جو کامیاب بھی ہوسکتا ہے اور ہماری پارٹی کا کارکن بھی ہے تو ہماری ترجیح وہی ہوگا پاکستان مسلم لیگ ن جمہوری نظام کو بہتر کرے گی۔
ھاھاھا۔
ایک بچہ کہتا میرے دادا کے پاس بہت بڑی چارپائی ہے اس پر سارا گاؤں بیٹھ جاتا ہے، دوسرا بچہ کہتا میرے دادا کے پاس بہت بڑا ڈانگ ہے جب بارش نا ہو تو وہ بادلوں کو ڈانگ مار کر بارش کروا لیتا ہے، پہلا بچہ ک��تا تیرا دادا اتنی لمبی ڈانگ رکھتا کہاں ہے تو دوسرا بچہ کانفیڈنٹ سے کہتا تیرے دادے دی منجی تھلے۔۔۔۔
میرا بھی یہی تجزیہ ہے ، پی ٹی آئی پیشاور ہائیکورٹ جائے گی نا کہ سپریم کورٹ ، مقصد نشان واپس لینا نہیں بلکہ الیکشن کو متنازع بنانا اور اسمیں تاخیر کرنا ہے۔ سپریم کورٹ میں تو فوری انصاف ہوجائے گا
ویسے بھی آجکل ساری عوام انصاف ہوتا لائیو دیکھ رہی ہے اب انکے یوٹیوبرز پاکستانی عوام کو بیوقوف نہیں بنا سکتے کہ انکے ساتھ عدالتی زیادتی ہوئی ہے۔
گیم ان ہے۔۔۔
کیا ن لیگ نے PTI کے انٹراپارٹی الیکشن غلط کروائے ؟
کیا ن لیگ نے PTI رہنماؤں کو مفرور کروایا ؟
کیا ن لیگ نے PTI کو کہا کہ نومئی کو فوجی تنصیبات پر حملہ کرو؟
کیا ن لیگ نے PTI چئیرمین کو کہا کہ سائفر کو لہراؤ؟
کیا ن لیگ نے PTI چئیرمین کو کہا کہ توشہ خانہ سے چوری کرو؟
جب یہ سب PTI نے اپنی مرضی سے کیا تو اب الیکشن میں ن لیگ پر کیوں الزام��ت ؟
الیکشن کارکردگی سے لڑو ناکہ الزامات و مظلومیت سے۔۔
#PTI #PMLN #Election2024
پی ٹی آئی والوں کا حساب!!
جب سے الیکشن شیڈول پر آغاز ہوا ہے پی ٹی آئی نے جھوٹے پروپوگنڈہ کی بھرمار کی ہوئی ہے۔
پہلے کہا کہ ہمارے امیدواروں سے کاغذات چھینے جارہے ہیں
پھر اسی رات مبارکبادیں دینی شروع کردیں کہ پی ٹی آئی نے 2434امیدواروں کے کاغذات جمع کروائے جوکہ دوسری سیاسی جماعتوں سے سب سے زیادہ ہیں۔
اب کل پھر انہوں نے شور مچانا شروع کردیا کہ انکے 90فیصد کاغذات مسترد ہوگئے ، جب تفصیلات سامنے آئیں تو معلوم ہوا کہ 381 پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات مسترد ہوئے۔
اب آپ 2434 کے حساب سے دیکھیں تو 15.65فیصد ہی مسترد ہوئے ، کیونکہ اگر انکے دعوی کے مطابق 2434 کا 90 فیصد تو 2191 امیدوار بنتے ہیں جوکہ درست نہیں ۔
اب آپکو اندازہ ہوگا کہ پی ٹی آئی اس وقت اپنی کمپین جھوٹ کے سہارے چلا رہی ہے اور مظلوم بننے کی کوشش کررہی ہے۔
#PTI #PMLN #Election2024
میرے شفیق چچا شہباز شریف، سعد رفیق صاحب اور خواجہ آصف کے میرے بارے میں جو زبردست الفاظ کہے گئے ہیں میں اس پر انکی بہت شکرگزار ہوں۔ میرے چچا شہباز شریف کے کہے گئے میرے یہ الفاظ میری زندگی کا اثاثہ ہیں جو میرے لیے بہت بڑا میڈل اور عزت ہے.
@MaryamNSharif
💖💖💖💖💖