🚨🇮🇳🇦🇫🇵🇰 Pakistan Army Give Strong Response to Indian Proxy Afghan Taliban Regime in Kurram Sector Destroyed Several Posts with Heavy Fire.💥🚀⚔️
#BehindYouFieldMarshal
🚨🇮🇳🇦🇫🇵🇰Pakistan Armed Forces Launched Operation Rad ul Fitna III against Indian Sponsered Afghan Taliban Backed TTP Terrorists in Kalat Balochistan 4x TTP Terrorists Eliminated in Precision Strikes..💥⚔️🚀
#InspiresTheWorldCDF
چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان نے اپنی ڈیوٹی ایمانداری کے ساتھ انجام دینے اور دوران ڈیوٹی صبروتحمل اور مستعدی کا مظاہرہ کرنے والے ٹریفک آفیسر محمد ریاض کو اپنے مدعو کیا اور ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے تعریفی سرٹیفیکیٹ اور نقد انعام دیا۔
#WeRIslamabadPolice#ICTP#ITP
السلام علیکم میری اپ سب سے گزارش ہے کہ جتنے بھی چھوٹے یوزرز ہیں جن کی پوسٹ اگے نہیں جاتی اپ سب انہیں ری پوسٹ کر دیا کریں کیونکہ اب ری پوسٹ کا سیکشن الگ ہو چکا ہے اور اپ کی ٹائم لائن پر ری پوسٹ والی پوسٹ شو نہیں ہوتی تو کسی کی پوسٹ ری پوسٹ کرنے سے اپ کا کچھ نہیں جاتا البتہ دوسرے بندے کو حوصلہ ملتا ہے یہاں پر دل لگا کر کام کرنے کا اگر کسی کی پوسٹ مجھے نظر نہیں اتی تو اپ مجھے اپنی پوسٹ ڈی ایم اے سینڈ کر سکتے ہیں میں تو اپنی طرف سے سامنے جس کی بھی پوسٹ نظر ائے شیئر کر دیتا ہوں شکریہ لیکن ایک دوسرے کو یہاں پر سپورٹ کر کے ہی اگے بڑھا جا سکتا ہے