شکر ہے جس نائی نے عمران خان کا ختنہ کیا تھا وہ ذندہ نہیں ،
ورنہ سلیم صافی ،یا شاہزیب خانزادہ نے آج اس نائی کو بھی اپنے شو میں بلا کر عمران خان کے ختنے کے ڈیزائن کو متنازعہ بنانا تھا..!!
گر کچھ نہیں کر سکتے پھر کم سے کم ان ازرائیلی و امریکی برانڈ و پروڈکٹس کا مکمل بائیکاٹ تو کرسکتے ہیں نا
یہ تو ہمارے بس میں ہے
جو برانڈ و پروڈکٹس اس ویڈیو میں دکھائے جا رہے سب کے سب درندوں کے ہیں
امام اہل سنت احمد بن حنبل رحمہ اللّٰہ سے ایسے شخص کے متعلق پوچھا گیا جو دشمن سے کوئی چیز خریدتا ہے؟
فرمایا: ان لوگوں سے خرید فروخت نہ کی جائے جو مسلمانوں کے خلاف دشمنوں کو مضبوط اور طاقت ور بنائیں!
#boycott
#BoycottIsraelProducts
#boycottisraelbrands
لندن میں پی ٹی آئی اوورسیز کی جانب سے اتنی عزت ملی کہ بتا نہیں سکتا
اور یہ عزت صرف مجھے عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہونے کی وجہ سے ملی ہے
سردار لطیف کھوسہ
پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ عمران خان پر جھوٹا الزام لگا رہی ہے مگر ہمیں سائفر ایک حاضر سروس اعلیٰ فوجی افسر نے دیا ہے۔
اسٹیبلشمنٹ اس کا الزام عمران خان پر اس لئے ڈال رہی ہے کیونکہ وہ عمران خان کو جیل میں رکھنا چاہتی ہے۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اپنے اہلِ خانہ کے ذریعے 24 اکتوبر 2023 کو قوم کے نام بھجوایا گیا پیغام
میرے پاکستانیو!
گزشتہ چند روز کے دوران ہم نے اپنی آنکھوں سے قانون کو ایک مذاق بنتے دیکھا۔
جو کچھ ہماری نگاہوں کے سامنے ہورہا ہے وہ ایک لندن منصوبے کا ہی شاخسانہ نہیں بلکہ ایک ”لندن معاہدے“ کا نتیجہ ہے جو ایک بزدل بھگوڑے اور کرپٹ مجرم اور اس کے سہولت کاروں کے مابین طے پایا۔
معافی کا پروانہ ہاتھ میں تھما کر عدالتوں سے سزا یافتہ ایک مجرم کی پھر سے سیاست میں واپسی کا اس کے سوا کوئی راستہ نہیں کہ ریاستی اداروں کو تباہی کے گھاٹ اتارا جائے۔ چنانچہ جو کچھ ہم دیکھ رہے ہیں وہ ہمارے نظامِ انصاف کا مکمل انہدام اور تباہی ہے۔
میرے پاکستانیو!
ہمیشہ یاد رکھو کہ میرے خلاف جتنے بھی مقدمات ہیں وہ مکمل طور پر جعلی، من گھڑت اور سراسر سیاسی اہداف کے تحت قائم کئے گئے ہیں تاکہ مجھے انتخابات کے بعد تک جیل میں رکھ سکیں یا اگر اس سے بھی ان کا جی نہ بھرے تو انتخابات بھی لمبے عرصے تک مجھے قیدی بنائے رکھیں۔
تاہم میری قوم میں بڑھتا ہوا شعور اور بند کمروں میں تیار کی جانے والی سازشوں کیخلاف زور پکڑتی مزاحمت انہیں خوفزدہ کرتی ہے۔
فی الوقت جسمانی لحاظ سے میں ٹھیک ٹھاک (فِٹ) ہوں۔ اگر میرے جسم پر کسی قسم کا ضُعف یا کمزوری طاری ہوتی تو مجھے اس کا احساس ہوجاتا۔ مگر یہ پہلے ہی دو مرتبہ دن دیہاڑے میری جان لینے کی کوشش کرچکے ہیں۔
چونکہ میں اپنا ملک چھوڑ کر جانے پر کبھی آمادہ نہیں ہوں گا چنانچہ اس بات کا قوّی امکان ہے کہ یہ جیل میں میری جان لینے کی ایک اور کوشش کریں۔ یہ کوشش مجھے آہستہ آہستہ زہر دینے (سلو پوائزننگ) کی صورت میں بھی ہوسکتی ہے۔
ہماری جدّوجہد اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہورہی ہے۔ آپ کو اپنے حقوق اور اپنے ملک کی آزادی کی لڑائی خود سے لڑنی پڑے گی۔ میں نے اپنے وکلاء اور تنظیمی ذمہ داران کو ہدایات بھجوا دی ہیں کہ ملک بھر میں کنونشنز منعقد کئے جائیں اور جب بھی انتخابات کا موقع آئے اس کے لئے بھرپور انتخابی مہم چلائی جائے۔
اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے عمران خان سے اظہارِ یک جہتی اور پاکستان میں جاری آئین و قانون کی پامالیوں کے خلاف USA اور کینیڈا میں 2 نومبر اور UK 3 نومبر کو بھوک ہڑتال میں شرکت کی اپیل ہے۔
#قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان
جناب اپ سب کے لیے اطلاع ہے سوشل میڈیا ٹیم عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف پر لگنے والے الزامات بلکل جس میں کوئی صداقت نہی ،اس کو دیکھتے ہوئے ایمرجنسی ویزہ لگوایا ہے تاکہ سوشل میڈیا کی کروڑوں روپے تنخواہوں کی پیمنٹ لا کر شر جینل میمن اور اس جیسے دوسروں کتے بلوں کا منہ بند ہو
کاہنہ میں ورکرز کنونشن تھا آج ،اجازات ملنے کے باوجود ،آرگنائزر کے گھر اور آفس پر چھاپے مارے گئے۔
ورکرز کو گرفتار کیا گیا اور جہاں کنونشن ہونا تھا اسکو سیل کر دیا گیا ہے۔
کاہنہ جانے والے راستے بلاک۔
جبکہ دوسری طرف ایک سزا یافتہ مجرم کو سرکاری پروٹوکول دیا گیا۔
واہ رے انصاف واہ