ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے______!
کل جمعہ کی نماز کے بعد ہر ضلع میں حقیقی آزادی اور عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج کی کال دی گئی ہے،یہ احتجاج ہمارے بنیادی حقوق کے لیے ہے جسے فاشسٹ حکومت آئینی ترامیم کے بعد ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ یہ پی ٹی آئی یا کسی جماعت کا معاملہ نہیں، بلکہ پاکستان کا ہے۔ ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں اور کل احتجاج میں شامل ہوں
پاکستان زندہ باد!
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کا لاہور میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے اہم پیغام
لاہور جلسہ کاہنہ سبزی منڈی میں ہو گا
#خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ#پنجاب_عمران_خان_کا
پاکستان تحریک انصاف رہنما زلفی بخاری کا 21 ستمبر کو ہونے والے لاہور جلسے کے حوالے سے ویڈیو پیغام
🗓 21 ستمبر بروز ہفتہ
📍لاہور مینار پاکستان
#لاہور_جلسہ_ہو_کے_رہے_گا#LahoreJalsa
عمران خان کی کال پر لاہور جلسے کا مومینٹم بنانے کے لئے آج برکت مارکیٹ میں آزادی رضاکار ٹیم نے فلیگ ایکٹیوٹی کی۔ 10 میٹر کا پی ٹی آئ فلیگ پکڑے نعرے بازی سے عوام کو موبلائز کیا۔
#LahoreJalsa#قوم_کو_عمران_خان_چاہیے
میں نے مشکل ترین وقت میں عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑا تو اب کیوں چھوڑوں گا، میں عمران خان کی اجازت سے امریکہ آیا ہوں، آئینی ترامیم کے نام پر پاکستان کیساتھ کھلواڑ ہو رہا ہے
عمران خان کیساتھ چٹان کی طرح کھڑا ہوں
شہر یار آفریدی
Chancellor elections of Oxford Univerity will witness a new role model in the shape of legendary Imran Khan , who is a symbol of courage and resilience for the entire humanity. Alumni of Oxford University will play a vital role by electing him. It will be a historic moment 4 us.