وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار کے آبائی ضلع ڈیرہ غازی خان کا قصبہ شاہ صدر دین کی بستی چاہ کوئلے والی ۔ایک ہی گھر کے پانچ بچے معذور ہیں اس وقت حکام اعلی سے امداد کے امیدوار ہیں چئیرمین بیت المال عون عباس بپی صاحب ان کی مدد فرمائیں ۔رابطہ 03116592313
#PMIK
Surah: 24 | Ayat: 56
وَ اَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَ اَطِیۡعُوا الرَّسُوۡلَ لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ ﴿۵۶﴾
TRANSLATION :
اور نماز قائم کرو ، اور زکوٰۃ ادا کرو ، اور رسول کی فرمانبرداری کرو ، تاکہ تمہارے ساتھ رحمت کا برتاؤ کیا جائے ۔
ANNOUNCEMENT:
All Public & Private Schools including Academies & Tuition Centers to close on 26th November 2020. All of the stated above to reopen on January 11th, 2021. Further all the details will be shared very soon InshAllah.
باباجی تہاڈی واہ واہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہماسے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو شخص جمعہ کی رات یا دن میں انتقال کر جائے اسکو عذاب قبر سے محفوظ کر دیا جاتا ہے اور وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس پر شہدا ء کی مہر لگی ہو گی
@FarooqUlHassanQ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
اللہ تعالی خادم حسین رضوی صاحب کو جنت میں جگہ عطا فرمائے - ان کے درجات بلند فرمائے - ان کے اہل خانہ اور عزیز و اقارب کو صبر جمیل عطا فرمائے - آمی
دعا کریں، منت مان لیں دین کا کام بڑھ چڑھ کر کریں گے،
100 کروڑ درود شریف ہم سب پڑھیں گے یا اللہ امیرالمجاہدین کو لمبی عمر بلخیر عطاء فرما۔
یارب کریم امیر المجاہدین کو درازی عمر بالخیر عطا فرمائے میری زندگی دے دے ان کو آمین
فتنوں کے دور میں کہ جب دائیں بائیں سے عقیدۂ ختمِ نبوت پر حملہ آوری ہے عین ایسے وقت میں ختمِ نبوت کے حقیقی پہرے دار جناب علامہ خادم حسین رضوی صاحب کا وصال یقیناً ایک بڑا سانحہ ہے
پروردگارِ عالم انکی مغفرت اور درجات بلند سے بلند تر فرمائے!!