⚠️ ملک کے 3 صوبوں میں گرج چمک اور آندھی اور تیز آندھی کا الرٹ
⛈️ گرج چمک اور آندھی: میرپور، ایبٹ آباد، فیصل آباد، سیالکوٹ
💨 تیز آندھی: لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، سرگودھا، ڈیرہ غازی خان
⚠️ احتیاطی تدابیر
• کھلے میدان اور درختوں کے نیچے کھڑے نہ ہوں، بجلی کے کھمبوں سے دور رہیں
• کمزور چھتیں، سائن بورڈ اور درخت گر سکتے ہیں — محتاط رہیں
اساتذہ و سرکاری ملازمین کے احتجاج کے حوالے سے آگاہی مہم جاری
مری کے اساتذہ رہنماؤں کی مرکزی جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچرز یونین راجہ شاہد مبارک کے توسط سے @TararAttaullah رہنما ن لیگ سے ملاقات اساتذہ کے تحفظات سے آگاہ کیا۔
#AntiEmployeeRulesRejected#اگیگا_قیادت_رہا_کرو
اسلام علیکم احباب۔۔
مجھے ایک معزز ممبر نے تجویز دی ہے ہمیں اس پہ ٹرینڈ کرنا چاہئے؟؟
#نوٹیفیکیشن_جاری_کرو
تو بسم اللہ کرتے ہیں اج کا دن اس پہ
اب زور لگا کے پینل پہ لانا ہے
شکریہ
بکاؤ میڈیا نے آج تاریخ کے سب سے بڑے احتجاج کو لائیو نہیں چلایا بلکہ سما نیوز کے علاوہ کسی نے خبر بھی نہیں لگائی۔
حد ھو گئی ڈھٹائی کی۔
#چلو_چلو_لاہور_چلو
پنجاب ملازمین کا ایک سمندر نظر آ رہا ہے ، تنخواہوں اور پنشن کے اضافہ میں عدم مساوات اور ریٹائرمنٹ کے وقت لِیو اِن کیشمنٹ کَٹ پنجاب ملازمین کو زمین بوس کرنے کی سازش ہے ۔ باقی تمام صوبوں اور وفاق کو نواز دیا گیا ہے جبکہ پنجاب ملازمین سراپا احتجاج ہیں ۔
#چلو_چلو_لاہور_چلو