بنگال نیپال سری لنکا سمیت ہندوستان میں انقلاب آرہا ہے اور آخر پاکستانی یوتھ باہر کیوں نہیں نکل رہی
اس سوال کا جواب انتہائی سادہ ہے کہ نیپالی بنگالی سریلنکن ہندوستانی انقلابی لیڈران کے بچے انکے ساتھ انہی ممالک میں جدوجہد میں شریک ہیں
نریندر مودی کی نفرت کی سیاست کو دریا برد کرنے والے ان نوجوانوں کی تحریک کی یہ اب تک کی سب سے خوبصورت جھلک ہے۔ یہاں نہ سکھ ہے، نہ مسلمان، نہ ہندو؛ سب ایک دوسرے کے ساتھ محبت، احترام اور یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ یہی اتحاد ہر نفرت کے بیانیے کا سب سے مضبوط جواب ہے۔
گرفتاری کے دوران راہول گاندھی کا جوتا کہیں گر گیا تو پھر انہوں نے جوتا نہیں پہنچا ایک پاؤں میں جوتا ہے ایک میں نہیں ہے ۔ یہ مناظر ساری دنیا دیکھ رہی ہے ۔ ایک اپوزیشن لیڈر کو ایسا ہی ہونا چاہیے
لاڑکانہ مقدس ھے مگر پنجاب کی طرف منہ کر کے بھونکنا جائز ھے۰
تم لوگوں کی عادتیں خراب کر دی تھیں پنجابیوں نے۰
اب جیسا بولو گے اس سے دگنی سپیڈ کا جواب آئے گا۰
جن مساجد کے شہید کرنے پر مودی کے بھگت کارکن تالیاں بجاتے تھے انھی مساجد نے ان بھگتوں کو راتوں کو پناہیں دی جبکہ ان کے اپنے مندروں نے ان کو گھسنے بھی نہ دیا،،
بھارتی کانگریس راہنما و اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی:
”مُجھے گرفتار کرنے والے پولیس اہلکار میرے کان میں (سرگوشی کرتے ہوئے) کہہ رہے تھے کہ اِس حکومت (مودی سرکار) کو ہٹائیے“۔
انڈین لڑکیاں بھی احتجاج میں شامل ہیں اور اب طلباء نے بھی پولیس کو واپس جواب دینا شروع کر دیا ھے، لگتا ھے یہ احتجاج مودی کو گھر بھیج کر ختم ہوگا۔
#india
انڈیا میں نہتی لڑکیاں اور نوجوان پولیس کے ڈنڈوں کے آگے ڈٹ کر کھڑے ہو کر انقلاب زندہ باد کے نعرے لگا رہے گولی ڈنڈا مار تشدد سب برداشت کر رہے
دوسری طرف پاکستان میں اقتدار کی چوری کھانے والے انقلابی تھے گرفتاری پر زچگی والی کیفیت میں چلے گے
نتیجہ لیڈر جیل
"آسٹریلوی کارکن کا انکشاف"
آسٹریلوی کارکن Violet coco اسرائیل کی طرف سے حراست کے بعد اپنے وطن آسٹریلیا واپس پہنچ گئی ہیں.
انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ اسرائیل نے فلوٹیلا کے کچھ کارکنوں کو مجھ سمیت جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور ہمیں ٹارچر کیا.
سوال کیا آپ ابراہم اکارڈ کا حصہ بننے جا رہے؟
خواجہ آصف ۔ نہیں ہم اس کا حصہ نہیں بننے جا رہے ہیں اور نا ہی کسی نے ہم سے کہا ہے پاکستان واحد ملک ہے جس کے پاسپورٹ پر اسرائیل کا نام موجود نہیں “ یہ ہمارے نظریات کے ہی خلاف ہے۔ خواجہ آصف
آج بھی جواب یہی ہے
ہندوستان میں اب مسلمانوں کی نہ مساجد محفوظ ہیں، نہ گھر، نہ کاروبار، نہ نوکریاں اور نہ ہی ان کی جان.
آج مسلمانوں کو مولانا آزاد کی قبر پر جا کر یہ سوال ضرور کرنا چاہئے کہ تم نے ایک صدارت کی کرسی کی خاطر ہندوستان کے مسلمانوں کو ہندوتوا کے ہاتھوں کیوں بیچ ڈالا؟