🚨 خیبرپختونخوا نے پہل کرنی ہے خیبر پختونخوا لیڈ کرے گا پنجاب خیبرپختونخوا کے بعد ساتھ ہی نکلے گا بھرپور تیاری کریں ۔
علیمہ خان کا دیر بالا واڑی میں ہزاروں افراد کے استقبالیہ سے خطاب
🚨علیمہ خان کا دھواں دھار خطاب
عمران خان نے کبھی نہیں کہا کہ میرے لیے بھیک مانگو عمران خان نے ہمیشہ یہ ہی کہا ہے میں جیل میں مر جاؤں گا لیکن یزید کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا عمران خان کے لیے دباؤ بڑھانا ہو گا تحریک کا مقصد دباؤ بڑھانا ہے ۔
علیمہ خان کا تیمر گرہ میں خطاب
تیمر گرہ میں کارکنان کو اتنی بڑی تعداد میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے ہمیں حوصلہ ملا ہے آگے ہم نے عمران خان کے لیے جدوجہد کو مزید تیز کرنا ہے ۔
علیمہ خان کا تیمر گرہ استقبال سے خطاب
سب جانتے ہیں کہ عمران خان کی بہنوں کی یہ کوشش سیاست کے لیے نہیں بلکہ اپنے بھائی کی زندگی کے لیے اور اسکے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف ہے۔ مگر منافقین اسے سیاست قرار دیں گے۔
یہ کام عمران خان کے نام پر ووٹ اکٹھے کرکے اقتدار کے ایوانوں میں پہنچنے والوں کو خود کرنا چاہیے تھا۔
2008 میں جب عافیہ صدیقی گرفتار ہوئی تب لوگ خوف کی وجہ سے بول نہیں سکتے تھے اور حکومت بھی انکار کر رہی تھی
تب عمران خان نے کہا، عافیہ صدیقی کراچی سے اسلام آباد آرہی تھی اور وہاں سے اٹھائی گئ
بلوچستان کے حوالے سے بڑی تشویشناک خبریں آ رہی ہیں مستونگ میں دو کرکٹرز جن کا تعلق مسیح برادری سے گراؤنڈ میں کھیلتے ہوئے قتل کر دیا گیا جس کی زمہ داری بھی ایک تنظیم نے قبول کی ہے بلوچستان میں چمک لوٹے جا رہے ہیں شہروں پر قبضہ کیا جا رہا ہے سڑکوں پر گاڑیوں کو آگ لگائی جا رہی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں
عمران ریاض خان
دنیا بھر کے بڑے ذرائع ابلاغ کی سرخیاں بلوچستان میں مکمل سیکیورٹی اور انٹیلیجنس ناکامی کو نمایاں کر رہی ہیں۔ وہ صاحب کہاں ہے جو کہتا تھا کہ یہ SHO کی مار ہے ؟
#AsimLaw
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بلوچستان میں دہشتگردی بھارت کروا رہا ہے تو پھر بھارت تو اپنے مقصد میں کامیاب ہو رہا ہے بھارت اگر دہشتگردی کروا رہا ہے پاکستان کی ایجنسیاں کیا کر رہی ہیں
عمران ریاض خان
میں نے آج کافی پر چند لوگوں سے پوچھا آپ پاکستانی فوج کو کیسا دیکھتے ہو ان کا کہنا تھا 2022 تک ہم سمجھتے تھے یہ فوج پاکستان کے وسیع تر مفاد میں کام کرتی ہے لیکن اب ثابت ہو گیا ہے یہ امریکہ اور مغربی دنیا کا ایک ٹول ہے جسے مغربی دنیا اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتی ہے
معید پیرزادہ
پاکستان کا سب سے بڑا غدار پردیس میں کھڑے ہو کر "پاکستان زندہ باد" کا نعرہ لگا رہا ہے اور آگے کھڑے کشمیری زندہ باد سے جواب دے رہے ہیں.
ہمارا تعارف صرف پاکستان ہے، ہماری پہچان صرف پاکستان ہے اور پاکستان ہمارا ہے ❤️❤️
میانوالی میں عمران خان دور میں ایک شاندار اسپتال بنایا گیا۔ جہاں باتھ روم، پانی اور AC سمیت کافی سہولیات تھیں مگر جعلسازی سے بنی سرکار نے کریڈٹ کے چکر میں یہ کارنامہ کر دیا۔ وہ جگہ تبدیل کر دی۔
ہر بات میں مذہب کا نام لینے والوں کو رسولِ اکرم ﷺ کا یہ فرمان بھی یاد رکھنا چاہیے جس میں انھوں نے کہا کہ اللّٰہ کی قسم! اگر محمد ﷺ کی بیٹی فاطمہ بھی چوری کرتی تو میں اس کا بھی ہاتھ کاٹ دیتا۔
اگر یہی الزام کسی غریب کے بچے پر ہوتا تو اب تک اسے ہاف فرائی، فل فرائی کروا چکے ہوتے۔
@MIshaqDar50 کے نواسے کے شرمناک کرتوت پوری دنیا کے سامنے آ چکے ہیں۔ شرم کریں۔ حیا کریں۔
اور استعفیٰ دیں!
عمران شفقت صاحب کو پیکا کی دھمکی لگانے سے کام نہیں چلے گا۔ اگر مریم نواز شریف یا علی ڈار عمران شفقت کے خلاف این سی سی آئی اے میں جاتے ہیں تو پھر علی ڈار اور مریم نواز شریف کو عمران شفقت کو جھوٹا ثابت کرنے کے لئے اپنے فون بھی این سی سی آئی اے میں جمع کرانے پڑیں گے۔