@ImaanZHazir اگر اسی بات کو base بنا لیا جائے تو اس حملہ کے بعد جتنے مسلمان مارے گئے امریکیوں اور مغرب نے اسکی خوشی منائی تو ہھر جب تمہاری مارنگ اور تمہارے پیارے🐕 وہاں مرتے ہیں تو ہھر ہمیں بھی خوشی منانی چایئے؟؟
اگر اسی بات کو base بنا لیا جائے تو اس حملہ کے بعد جتنے مسلمان مارے گئے امریکیوں اور مغرب نے اسکی خوشی منائی تو ہھر جب تمہاری مارنگ اور تمہارے پیارے🐕 وہاں مرتے ہیں تو ہھر ہمیں بھی خوشی منانی چایئے؟؟
جو لوگ ہر security lapse کے بعد بلوچوں سے دہشتگردی کی مذمت کا مطالبہ کرتے ہے کیا وہ یہ بتا سکتے ہے کہ ریاست کے احتساب کا مطالبہ زیادہ ضروری ہے یا یہ post-9/11 style مطالبہ کے تمام مسلمان دہشتگردی کی مذمت کرے؟بلوچوں سے یہ مطالبہ کرنا انتہائی گھٹیا حرکت ہے کیونکہ اس مطالبے کی basis
نومبر 2027 میں عمران خان کال دینے جارہا ہے،اس کال پر جب نکلیں گے تو واپس نہ��ں آئیں گے،گھر والوں کو بتا کر جائیں گے کہ واپس نہ آسکیں تو ہمارے جنازے پڑھ لینا ،CM KPKعلی امین گنڈا پور
@AmirHQureshi نہ وہ میر جعفر کا بھانجا۔۔ نہ بےایمان بازاری۔۔ نہ بدرنگ بےلوچ ۔۔ نہ وہ سفید بالوں والا بلینو مارکہ نام نہاد صحافی۔نہ کوئی ڈالر خور ۔۔ کہیں نظر نہیں آتے اسکی مذمت میں۔۔
Dear great journalist
I will be grateful if you @javeednusrat@KlasraRauf@MaleehaHashmey
unblock my account @MalikViewsEU (verfied account) that has been block since 2018.
Rgds
ندن میں مقیم عمران خان کے قریبی دوست اور پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت میں کابینہ کے رکن ذُلفی بخاری نے اعلان کیا ہے کہ وہ واشنگٹن جائیں گے جہاں وہ امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم کے ارکان، ٹرمپ کی بیٹی اور داماد سے ملاقات کا ارادہ رکھتے ہیں۔
فوج میں جونیئر سپر سیڈ ہو تو سینئر استعفی دے دیتا ہے کیا SC میں بھی ایسا ہوتا ہے؟؟؟
اگر ایسا ہوتا تو شاہ صاحب اور منیب صاحب استعفی دے کر DIGNITY کے ساتھ گھر چلے جاتے۔۔
آپ @QayyumReports اس بارے میں کیا کہتے ہیں یا مطیع اللہ جان یا حسنات ملک سے ہوچھون؟