@ImranKhanPTI محترم وزیراعظم
پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن اور پیما نےاپنے پارٹنرز سکولز کوتین ماہ سے پیمنٹ کی مد میں کوئی ادائیگی نہیں کی جس سے ہم اپنے سٹاف کو تنخواہیں ادا نہیں کر سکےغریب پرائیویٹ اساتذہ فاقہ کشی پر مجبوراور پریشان ہیں.آپ سے گزارش ہے کے پیف کو ادائیگیاں کرنےکاحکم صادر فرمایا جائے