🔥 یہ خواہش نہیں، میرا عہد ہے! 🔥
میرا روشن مقصد ہے کہ میں زیارت کروں اُس عظیم سپہ سالار کی جو پاکستان کا فخر اور حرمین شریفین کے محافظ ہیں —
فیلڈ مارشل جنرل حافظ سید عاصم منیر مدظلہ العالی۔ 🇵🇰✨
🤲 اے اللہ! اس ملاقات کو میرے لیے سعادت اور ذریعۂ خیر بنا دے۔
خضدار میں اسکول وین پر دہشتگرد حملہ!
ثانیہ سومرو، حفظہ کوثر، عیشا سلیم شہید۔
بھارتی سرپرستی میں چلنے والے گروہوں نے معصوم بچیوں کو نشانہ بنایا۔
جب جنگ میں ہارے، تو بچوں پر وار کیا!
ہم نہیں بھولیں گے، ہم معاف نہیں کریں گے۔
#خضدار#شہید_بچیاں#بھارت_کی_ریاستی_دہشتگردی#بلوچستان
جنرل حافظ سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا اعزاز مبارک!
یہ صرف ایک رینک نہیں، پاکستان کی سالمیت، استحکام اور غیر متزلزل قیادت کا اعتراف ہے۔
قوم کو آپ پر فخر ہے۔
#FieldMarshal#COAS#PakistanArmy#PakistanZindabad