@DrNaeemMeoMD اس کے اور حرامخور حکمران کے مقصد میں فرق ھے
حرامخور حکمران شہرت دولت مرتبے کا بھوکا ہوتا ھے اور وجے یہ سب کچھ کھا پی کے اسکو سمجھ آئی کہ اصلی مقصد کمزور انسانیت کی خدمت ھے۔
@PTIofficial ان چور ڈاکووں کو جرنیلوں نے مسلط کر تو دیا لیکن اب جرنیلوں سے گزارش ھے کہ انکو ہٹاؤ اور اگر عمران خان کو نہیں آنے دینا تو کم از کم انکا صفایا کرکے انکو بھی جیلوں میں ڈالو اور پڑھے لکھے نوجوانوں کو سسٹم میں لاؤ اور ایک سسٹم بناؤ جس میں کسی کے آنے جانے سے فرق نہ پڑے سسٹم چلتا رہے
@AsadAToor طور صاحب خدا کا خوف کر ایسے ظالم شخص کو دین فروش کو اللّٰہ رب العالمین کبھی اعلیٰ مرتبہ نہیں دیگا
شہادت ایک اعلیٰ مقام ھے
دنیا کی زندگی 100 سال بعد آخر ختم
@tariqmateen کرپٹ قوم پر کرپٹ حکمران مسلط ہیں
دودھ دوائیں اشیاء خوردونوش جسکا جس حد تک بس چلتا ھے وہ کرپشن ملاوٹ کرتا ھے پھر رونا رو رہے ہیں ہائے ظالم حکمران مسلط ہیں
سرکاری اداروں میں سارے ملازمین صرف حکمران طبقہ تو نہیں بلکہ نچلی سطح والے ملازمین کیا ایماندار ہیں جو کہ عام عوام میں سے ہیں
@hinaparvezbutt معذرت کے ساتھ یہ سارے ٹک ٹاکر پتلو وغیرہ صرف پنجابیوں کے ہیروز ھیں باقی پاکستانی لوگوں کا انکو ہیرو مت بنائیں یہ پنجابی ھیں اور معزرت ان پنجابیوں سے جو شعور والے ایجوکیٹڈ ھیں وہ شامل نہیں جو بہت کم تعداد میں ھیں
Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon.
The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland.
We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard.
With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
@hinaparvezbutt آپ خود کیوں تنگ کم کپڑے پہن کر اسمبلی یا ایوان اور ٹی وی پر نہیں آتیں
پاکستانی خواتین کی غم خوار کیوں بن رہی ہیں کہ وہ آدھی ننگی نظر آئیں جبکہ آپ پورے کپڑے پہنتی ھیں
@iqrarulhassan اور رہی بات سیاسی نورا کشتی کی تو راج فوج کا ہی ھے 77 سالوں سے اور انہوں نے کسی حقیقی جمہوریت والی سیاسی جماعت کو آنے نہیں دینا لہذا چور لٹیروں والی پارٹیوں کو تو کم ازکم جرنیل ہم پاکستانی قوم پر مسلط نہ کریں جس سے قوم کا کنڈا ہورہا ھے اور مضبوط اداروں کا نظام بنائیں
@iqrarulhassan جب آپ نے تجویز مانگی میں نے پہلے ہی اسی نظام کی آپ کو نشاندھی کرائی کہ مضبوط اداروں کا ایسا نظام جس میں پڑھے لکھے میرٹ پر بھرتی ہونے والے اہلکار ہوں جو قانون اور ضوابط میں کام کریں جس میں لوگ اپنی مدت پوری کرکے ریٹائر ہوتے جائیں لیکن ادارے کام کرتےرہیں اور سیاسی نورا کشتی بند ہو
@ShamaJunejo پاکستانی فورسز کو سخت سکیورٹی نافذ کرنی چاہئے گوادر کو کامیاب بنانے کیلئے اور پورٹ ڈیوٹی اور ٹیکسوں کو آسان بنانا چاہیے۔گوادر پورٹ کو معمولی مت سمجھیں یہ ایسا معاشی ذخیرہ ھے جو پاکستان کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرسکتا ھے بس کڑی نگرانی کی ضرورت ھے
@SecScottBessent So your support of bombs to Israel for killing innocent Muslims in ghaza and Lebanon is partnership with your brotherhood with Israel and if Muslim countries do alliance with each other's this is terrorism in your book
You're playing for Israel not for American's people's
@iqrarulhassan دوسری پارٹی آرہی ھے اور نہ ادارے ٹھیک سے کام کررہے ہیں کم ازکم یہ ڈرامے ختم ھوں ملک کو ایک سسٹم میں ڈالیں تاکہ ملک ایک سمت میں گامزن رہے کسی کے آنے جانے سے سسٹم نہ رکے پالیسیاں نہ بدلیں اور پڑھے لکھے اعلیٰ تعلیم یافتہ لوگ اداروں میں بھرتی کریں جو ذہین دماغ ہوں اللّٰہ حامی ہو🤲3/3
@iqrarulhassan کہ کوئی ادارے کا اہلکار کرپشن نہ کرسکے تاکہ ادارہ عوام کی فلاح کیلئے مضبوطی سے کام کرسکے اور اییسا کرنے سے ادارے ایک سسٹم کے تحت چلیتے رہیں گے افسران اہلکار آتے جاتے رہیں گے مگر ادارے اپنے فرائض نبھاتے رہیں گے جس سے یہ چوہے بلی کا کھیل ختم ہوگا جس میں ایک پارٹی آرہی ھے اور پھر2/3