عمران خان اور میری میدان میں چند ہی بار ملاقات ہوئی، لیکن ان کے لیے میرے دل میں جو احترام پیدا ہوا وہ فوری اور قائم رہنے والا تھا۔ مجھے یہ سمجھنے میں دشواری ہو رہی ہے کہ ایک شخص جو کبھی اپنے کھیل کے عروج پر اپنے ملک کے لیے امید، فخر اور تحرک کا منبع تھا، وہ آج ایسی صورتحال میں کیسے پہنچ سکتا ہے جہاں اس کا خیال نہیں رکھا جا رہا اور نہ ہی اس کے ساتھ وہ ہمدردی اور عزتِ نفس کا سلوک کیا جا رہا ہے جس کا وہ مستحق ہے۔ سابق لیجنڈری ویسٹ انڈین کپتان برائن لارا کا عمران خان کے علاج کا مطالبہ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#ImranKhan #Pakistan
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
پاکستانی کرکٹرز بھی بولنا شروع ہو گئے ہیں، جاوید میانداد نے پہل کر دی
"مُجھے پتہ ہے عمران کھانے والا بندہ نہیں ہے، وہ ایک ایماندار آدمی ہے، اُسے باہر نکالیں"
جاوید میانداد۔۔۔
آپ کو بھی سوشل میڈیا پر ہر طرف صرف عمران خان ہی عمران خان نظر آرہا ہے ؟ کیونکہ پورے ملک میں اگر پاکستان کے جھنڈوں کے ساتھ کسی ایک سیاسی لیڈر کا نام گونجا ہے اور گونج رہا ہے تو وہ عمران خان ہے
بڑی خبر!!🔥
شہزاد اکبر کا مراد سعید کے ساتھ انٹرویو!!
آج شام 4 بجے بڑے بڑے رازوں سے پردہ اٹھنے والا ہے, مراد سعید کا یہ پہلا انٹرویو ہوگا, وہ بھی شہزاد اکبر کے ساتھ!!!🔥