چائنہ سے ملنے والی ایک بدھ کی ممی آج کل زیر بحث ہے۔ جنگلات سے ملی اس ممی کے ساتھ ایک تحریر برآمد ہوئی جو کہ قدیم چائنیز زبان میں لکھی ہوئی تھی جس کا ترجمہ کچھ یوں تھا۔
“ جگا دینا مجھے اس وقت۔ جب آجائے میاں دوائی لے کر واپس " 😐😂
@PUBG please ban all hacking in pubg mobail if you don't action on it then we don't play and delete this app. Every time we reported to hacker but hacker use anti ban hack how is possible
@PUBG hacker! Hacker! Hacker pubg mobail in all time loby in hacker livik, erengl Europe server and hacker use anti ban hack how is play normal player if you want i make new trand ban hacker then you action on it! Please do something if you don't ban hacking one day pubg players
@SaleemKhanSafi شائد تب اپ پیدا نہیں ہوے تھے جب لاہور میں میٹروں چلی تھی تب اس سے زیادہ حالات خراب تھے میرے تو گھر کے سامنے سے گزرتی ہے اور اب بھی لوگ صبح کے وقت ایک دوسرے کے اپر چڑھ کر سفر کرتے ہیں میں کوئی پی ٹی آئی کو ڈیفانیڈ نہیں کر رہا آپ کی منافقت دیکھ کر حیران ہو
@SaleemKhanSafi تو اس میں کون سی بڑی بات ہے انجینئرنگ ہے اس میں غلطی ہو سکتی ہے ہر چیز پرفیکٹ نہیں ہوتی ہاں بہتر ہو سکتی ہے یہ انجینئرنگ کا اصول ہے اور دنیا میں نوے فیصد ایرکریش ٹیکنیکل غلطیوں کی وجہ سے ہوتے ہیں دس فیصد پائلٹ کی غلطی تصور ہوتی ہے اس پر تو سلیم لفافی نے کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا

میری بیٹی 14 اگست، آج کے دن جرمنی میں پاکستانی جھنڈے کے رنگ کے کپڑے پہن کر اپنا قومی دن مناتے ہوۓ۔
اپنی اولاد کو میری نصیحت ہےکہ دنیا کہ جس بھی ملک میں جاؤ ہمیشہ پاکستانی ہونے پر فخر محسوس کرنا۔ ہماری عزت اپنے وطن اور اس کی مٹی سے ہے۔آج ہم جو بھی ہیں پاکستان کی وجہ سے ہیں
🇵🇰