جس وکیل ن�� تحفوں کی تفصیل مانگی ہے اس کے خلاف نیب یا FIA. کو کہو تحقیقات کرے اس کی جرت کیسے ہوئ ملک کے وڈے نشئ اوہ وڈۓ صادق اور امین سے حساب مانگنے کی ۔ #نشئ��_نے_تحفے_بیچ_دیے
یہ خبر پڑھ کر مرحوم مشاہد اللہ خان صاحب کی یاد آگئی جو یہ نظم پڑا کرتے تھے۔۔
زمیں بیچ ڈالی، ضمن بیچ ڈالا
ایک نشئی نے میرا وطن بیچ ڈالا
#نشئی_نے_تحفے_بیچ_دیے
حمزہ شہباز شریف صاحب @HamzaSS اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن عطاءاللہ تارڑ @TararAttaullah صاحب کی رکن پنجاب اسمبلی قیصر اقبال سندھو کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر گوجرنوالہ آمد
#Team_Atta_Tarar
آزاد جموں وکشمیر میں ووٹ چوری کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کے لئے بھرپور نگرانی کی جائے گی پورے آزادجموں وکشمیر میں انتخابات کے دن نگرانی کے لئے مبصر ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں
مسلم لیگ (ن) نے الیکشن ڈے مانیٹرنگ کی حکمت عملی تیار کرلی
لیکن ہم گنڈا پور جیسے کسی غلیظ انسان سے نہیں ڈرتے ، نا ہم فیل اکاؤنٹس سے جواب دیتے ہیں ۔
ہم سرے عام گنڈا پور اور عمران خان دونوں پر لعنت بھیجتے ہیں
#گنڈاپور_کی_گفتارپرلعنت
گنڈاپور کی غلیظ زبان بتا رہی ہے کہ نہ صرف اس کی تربیت میں کمی رہ گئی بلکہ آزاد کشمیر میں جلسے بھی مایوس کن ہوئے اور یہ اب الجھن کاشکار ہے
کیا چاہتے ہو، کارکنان کو کال دے دی جائے کہ جہاں نظر آو وہاں تمہیں ماں بہن بیٹی کی عزت سکھائی جائے؟ اگر یہی کھیل کھیلنا ہے تو کھیلا جا سکتا ہے
اپنے منصب اور خیبر پختونخواہ کی روایات کا لحاظ اپنی بد کلامی بند کریں کیا یہ پشتون ولی کے محافظ کی زبان ہے ، شرم آنی چاہئیے عوام کی خدمت کرنے والے شہبازشریف کا کارکردگی میں مقابلہ نہیں کر سکتے تو قابل ِ ترس لوگ گندی زبان استعمال پہ اُتر آئیں ہیں
وزیراعلی خیبر پختونخواہ کا شہباز شریف کے خلاف بیان ��رمناک ہے عمران خان کی تابعداری اور جی حضوری میں اخلاقیات ، اقدار، روایات اور وضع داری سب برباد کر دیا ہے پہلی معیشت کا جنازہ نکالا ، پھر ثقافت کا جنازہ نکالا اور اخلاقیات تباہ اور برباد کر دیا ہے