ٹویٹر پر بہت دنوں سے ایکٹیو نہیں تھا آج ایکٹیو ہوا میرے ایک پوسٹ پر ایک قادیانی ملعون نے بہت سے ریپلائی دیں تھے اس وجہ سے اس ملعون کو جلانے کے لیے ایک بار پھر دل کیا نعرہ ختم ن��وت لگانے کی
تو ہو جائے نعرہ
تاجدار ختم نبوت زندہ آباد
مفتی محمود پائندہ آباد مجاہد ختم نبوت 1974
#GlobalSumudFlottilla
گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ فراہم کیا جائے یہ قافلہ کوئی جھنگ لڑنے نہیں جارہی بلکہ یہ قافلہ غزہ کے مظلوم لوگوں کے لیے ادویات خوراک اور بچوں کے لیے دودھ لے کے جا رہی ہے جو اسرائیل کے ظلم اور بربریت کے شکار ہوئے ہے اسرائیل دہشت گرد ہے غزہ کے لوگوں کا قاتل ہے
اکیس 21 ملٹری آپریشنوں سے دہشتگردی نہ روکھی جا سکی تو ایک اور آپریشن سے کیا ہوگا کچھ نہیں ہوگا بس صرف سویلین مرینگے بچے یتیم ہونگے عورتیں بیوا ہونگی خاندانیں بے گھر ہونگے علاقے کی معاشی نظام رکھ سی جائے گی لوگ روٹی کپڑا مکان کے لیے ترسے نگے خدارا پشتونوں پر ��حم کریں سزا جزا تو
@CMShehbaz اپنا حق دو گے بلوچوں اور پٹھانوں کو امن دوگے ۔ پٹھان اور بلوچ اپنے زخائر خوشی خوشی دینگے اگر پیار سے مانگ لوگے۔ہمیں پاکستان سے پیار ہے اور رہے گا پہلے فوج سے بھی پیار تھا لیکن اب ختم ہوگیا کیونکہ فوج کا نظریہ دو قومی نظریہ ہے پنجابی اور سندھی۔
پٹھان اور بلوچ کو تو نکال دیا ہے
@CMShehbaz پاکستان اجاڑ اعظم سانپ ہر سانحے پر حکومت کی اور اسٹبلشمنٹ کی طرف سے مذمت مذمت پر کچھ جھوٹی خبریں بر وقت کاروائی اتنے مارے اتنے مارے اس کا کوئی مثبت ح�� ڈھونڈو اس تنظیموں کو ختم کراؤ بلوچوں کو اپنا حق دو پٹھانوں کو اپنا حق بلوچستان اور کے پی کے کی معدنیات کے بجائے اس کی ترقی کا سوچ
کے بچوں کو کوئی حکومتی مدد 78 سال میں نہیں ملی بلکہ مدرسوں کے بچوں نے اللّٰہ کی مدد اور اپنے کوششوں سے اور لوگوں کے تعاون سے اب تک اپنی تعلیم کو جاری رکھا ہوئا ہے اور ان شا ء اللّٰہ آگے بھی جاری رکھینگے۔ وسلام
آج ایک ریٹائرڈ جنرل کی بات علی حیدر کے ٹاک شو میں سنی ریٹائرڈ جنرل صاحب منہ پاڑ پاڑ کر کہہ رہا تھا کہ مدرسے کوئی انجنئیر کوئی ڈاکٹر کو پی ایچ ڈی ہولڈرز کیوں نہیں دیں رہے قوم کو، جنرل صاحب جتنی پنڈنگ یونیورسٹیز اور سکولوں کو 78 سالوں میں ہوئی ہے
بچوں کے آپس میں ڈکنالوجی کی دوڑ ہوئی جس میں ان مدرسوں سے پڑھے ہوئے بچوں نے سکولز کے بچوں کو پیچھے چھوڑا تھا اور آپکے عصری تعلیم کی بورڈز میں پہلا اور دوسرا اور تیسرا پوزیشن بھی ان مدرسوں کے بچوں نے حاصل کی تھی یاد ہوگا نا بھولے تو نہیں، اور حیرانی کی بات تو یہ ہے کہ ان مدرسوں