@KhSaad_Rafique آپ ایک اچھے سیاستدان کے علاوہ ایک اچھے اور عظیم انسان بھی ھیں اسمبلی میں تو آپ پہنچ ھی جاٸینگے لیکن افسوس ان لوگوں پر جنھوں نے آپ کو کھودیا ھے
مفتی محمود کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل ھو۔۔
اس کے غیرتمند جانشین کو اللہ سدا اباد رکھے یہودی ایجنٹ کی دجھیاں بکھیر کہ رکھ دی ۔ انشاء اللہ اس تقریر کے سننے کے بعد اس یہودی ایجنٹ ملک دشمن معیشت دشمن قادیانی نواز کو امریکہ نواز کو سپورٹ کرنے کی کوٸی گنجاٸش باقی نہی رھتی ۔۔۔
@Ahmad_Noorani یہ ھر اس شخص کے خلاف ��ولے گا جو پاک فوج کو سپورٹ کرے گا جبکہ حقیقت میں پاک فوج ھماری دفاعی لاٸن ھے۔اور ھم اسکے ساتھ ھیں اور جہاں تک بہتری کی بات ھے تو بہتری کی گنجاٸش تو ھر ادارے میں موجود ھے صرف پاک فوج پر انگلیاں اٹھانے کا کوٸی جواز نہی ۔مثبت تنقید کریں بلا جواز تنقید قبول نہی۔