@Alfa1__ مزمل بھائی یہ آج بھی ایک قوم ہے پر اس قوم نے امراء اور محلوں میں رہنے والوں سے امید لگا لی ہوئی ہے کے یہ غریب کے لیے ایک دوسرے کا گریبان پکڑیں گے
سب اشرافیہ آپ میں ایک ہے اگر مخالفت ہے بھی تو زاتیات کی آپکی یا میری ہمدردی کی نہیں
یقین کیجیئے کئی کئی دن گزر جاتے ھیں اور یاد ھی نہیں ھوتا کہ ٹویٹر نام کی کوئی سوشل میڈیا ایپ بھی ھے دنیا میں
خیر بہت ساری معذرت ان تمام احباب سے جو جب بھی ملے کھلی بانہوں ملے ❤