حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس شخص نے ریوڑ کی حفاظت والے کتے یا شکاری یا کھیتی کی حفاظت والے کتے کے سوا کوئی اور کتا رکھا تو اس کے اجر سے روزانہ ایک قراط کم کیا جاتا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
We lost another year of our life 😭
The time to came we must change our life
We start the new year with a new aim
Insha Allah we will try to spend our life according to the ISLAM WAY
#HappyNewYear#العام_الجديد_2024#Welcome2024#HappyNewYear2024
السلام عليكم صبح بخیر
تمام بھائیوں کو لی نیا سال بہت بہت مبارک ہو الله تعالٰی اس سال ہمارے ہے آسانی کا معاملہ فرمائیں الله تعالی کا جتنا شکر ادا کرے کم ہے اللہ نے ہمیں ایک اور سال دیکھنا نصیب کیا
#Allah#GiftofAllah#HappyNewYear2024#welcome2024#NewYear#عام_2024 #