میں حکومت وقت سے اپیل کرتا ہوں کہ جس طرح ان نمک حرام افغانیوں نے میرے وطن کے پاک پرچم کی بے حُرمتی کی ہے اس طرح ان کے خلاف گیرا تنگ کیا جائے اور ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے یہ واقعہ جرمنی میں پاکستان قونصلیٹ کے سامنے پیش آیا افغانیوں کو نکالو پاکستان سے دہشتگردی ختم ہوگی
*السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه*
میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہو. اللّٰہ آپ کو اور آپ کے سب گھر والوں کو اپنی رحمتوں کے سایہ میں رکھیں.
*آمین ثم آمین*
پہلے بشریٰ بی بی نے اپنی 25 سالہ طلاق یافتہ بیٹی کے ساتھ شادی کرنے کی آفر کی،پھر خود ہی عدت کے دوران نکاح کر لیا اور حق مہر میں خان صاحب کا بنی گالا میں سات کنال کا پلاٹ اور زمان پارک والا گھر بھی لے لیا۔اور پھر #نکاح_پر_نکاح کر لیا بڑی روحانی شخصیت ہے یہ پیرنی
🖐🏼🖐🏼🖐🏼
😡😡😡