کمال دیکھیے کہ امریکا ملک میں ڈرون حملے کرتا رہا، سینکڑوں انسان قتل ہوئے، کئی بار امریکی فوج نے پراکسی انی سرزمین پر اتر کر آپریشن کیے مگر مداخلت نہیں ہوئی، مگر افغان صدر کے ٹوئٹ سے مداخلت ہو گئی۔
یعنی بھارت یا کسی دوسرے ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھی بات نہ کی جائے؟
Afghanistan lost Dr Nakamura (Japanese national) who clearly said that we did not brought tank & bombs into Afghanistan but community development. We will remain indebted to his great efforts & will remember him as hero / part of our history.
https://t.co/gnHf50BF7B
جب سابقہ سنیٹر کا شناختی کارڈ اتنی آسانی سے بلاک کیا جاتا ھے تو آپ خود اندازہ لگایے کہ ایک عام پشتون کا کیا حال ہوگا
منظور پشتین
#hafizhamdullah#میں_بھی_افغان_ہوں
علیحدگی کے بعدکچھ عرصہ ٹھوکر یں کھا کےبنگلہ دیش سنبھل گیا.سیاسی استحکام آیااورمعیشت مستحکم ھوئ.کپاس کانام نشان نہیں اور گارمنٹ کادنیامیں دوسرا بڑا ایکسپورٹر بن گۓ.50سا�� میں جو سفر انہوں نے طے کیا.وہ ھم کیوں نہ کر سکے.سوال پاکستان کی حکمران اشرافیہ سےبنتا ھے؟
126 دن دھرنے کی ناکامی کو چھپانے کے لیے 150 بچوں کو پشاور میں قربان کیا گیا
ہم خبردار کرتے ہیں اگر کسی نے اپنے پراجیکٹ کی ناکامی کو چھپانے کے لیے دوبارہ سے ایسی حرکت کی تو اس کے نتاٸج بہت ہی سنگین ہوں گے
📣📣📣📣📣📣📣📣📣📣📣📣
پھر نہ کہنا خبر نہ ہوٸ
نئے پاکستان میں ہر روز کوئی نہ کوئی نئی چیز دیکھنےکو ملتی ہے۔ایک تو نئی چیز یہ ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سٹریٹ کرائمز اور ڈکیتیوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔دوسرا(انجان) لوگوں نےاب فیسبک پر میسج کرکے پیسے مانگنا شروع کردیےہیں۔اس سےاندازہ لگائیں بےروزگاری کس حد تک بڑھ چکی ہے۔