پاکستان کی معاشی حالت اس نہج پر پہنچ گئ ہے عمران خان کا سخت ترین ناقد آج عمران خان کے حق میں گواہی دے رہا ہے عمران خان نے پاکستان کو کیسے بہترین طریقے سے سنبھالا ہوا تھا 🔥
یہ خان صاحب کا فوٹو میرا پسندیدہ ترین فوٹو جو ریٹوٹ کرے میں اسے فالو بیک کرتا آپ بھی لازمی فالو کریں ❤️
نوٹ صرف ریٹوٹ والوں کو فولو کرنا فیر نہ کہنا دھوکہ کیتا پروفیسر
اگر جنگ مزید 48 گھنٹے جاری رہتی تو کشمیر انڈیا کے ہاتھ سے نکل جاتا۔ پاکستان کے آپریشن بنیان مرصوص میں صرف ایس -400 تباہ نہیں ہوا تھا بلکہ انڈیا کی 20 سے زائد ایئر بیسز کو نقصان پہنچا ۔ براہموس مزائیلوں کا پورا ڈپو ہی تباہ ہوگیا۔ کشمیر کے محاز پر انڈین فوج ایئر ڈیفنس سے ہی محروم ہوچکی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ بھارت نے امریکہ کے زریعے پاکستان کو سیز فائر پر مجبور کیا ۔ ورنہ آن ریکارڈ ہے کہ کئی طاقتور ملک انڈیا سے کہہ رہے تھے کہ پاکستان سے سیز فائر کرو لیکن بھارت مسلسل بضد تھا کہ وہ پاکستان کو سبق سکھائے گا۔
کرسٹل کلیر ہے جس ملک نے 75 ڈرونز بھیجے ۔ مزائیل مارے ۔ آخر آپریشن بنیان مرصوص کے ہوتے ہی وہ بالکل ہی خاموش ہوگیا۔ خود مودی نے گوتم بدھ کی امن و آشتی کی مثالیں دینا شروع کردی۔ یہ بلاسبب نہیں تھا بلکہ وہ ناقابل تلافی نقصان تھا جو انڈیا کو پاکستان نے پہنچایا تھا ۔ لندن سے شائع ہونے والے دفاعی جریدے Global Battlefield Review نے 17مئی کے خصوصی ایڈیشن میں لکھا👇
Below is a THREAD with some shorter clips of the most important messages from my boys’ interview regarding their father’s incarceration.
Please share if you can.
1) His conditions in jail
جب پاکستان نے اعلان کیا کہ PAF نے دو مقامات پر بھارتی ایس-400 ائیر ڈیفنس بیٹریوں کو نشانہ بنایا ہے، تو نئی دہلی میں کھلبلی مچ گئی۔غیر جانبدار دفاعی ذرائع، مقامی بھارتی اخبارات اور بین الاقوامی تجزیاتی ویب سائٹس نے نہ صرف پاکستانی مؤقف کی تائید کی بلکہ یہ بھی بتایا کہ ایس-400 کی ’’ناقابلِ تسخیر‘‘ ساکھ ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔
ایس-400 روس کا جدید ترین فضائی دفاعی نظام ہے۔تین سو اہداف پر نظر، ایک ہی لمحے میں 36 ٹارگٹس کو تباہ‘‘ کرسکتا ہے۔ مگر یہ نظام ہائپرسونک یا سَیچیوریشن حملے کے مقابلے میں آزمودہ نہیں تھا، اور پاکستان نے اسی کمزور کڑی کو ہدف بنایا۔
رائٹرز اور دیگر ذرائع کے مطابق آپریشن کا محور جے ایف-17 تھنڈر بلاک-III اور اس کی نئی ہائپر سونک ویپنری تھی۔ پاکستانی پائلٹس نے ریڈار سَیچوریشن کے ذریعے ایس-400 کی ایکویژن فریکوئنسیز جام کیں اور پھر دو بیٹریاں ایک ادھم پور بیس، دوسری پنجاب کے زیرِ زمین اسٹوریج کے قریب پر حملہ کیا۔ Bulgarian Military Review نے اسے ’’پاک-بھارت جنگ کا سب سے نمایاں واقعہ‘‘ قرار دیا۔👇
Air Commodore Muhammad Mahmood Alam (Pakistan Air Force) SJ was a #Pakistani fighter #pilot who said that he had downed five #Indian Air Force aircraft in 1 minute during the Indo-Pakistani #War of 1965, all five aircraft are Hawker Hunter aircraft on one sortie on 7 September 1965.
#SRI #PAFResponds #IAF
جب ملک کے اصل مالکان ڈیجیٹل دہشت گرد اپنے افواج اور ملک کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہو کر دشمنوں کے دانت کٹے کرنے پر تل جائے تو سر براہان افواج پاکستان کے چہرے ایسے کھلتے چمکتے دھمکتے نظر اتے ہیں اور دشمن ملک کے سربراہان سر جھکاکر مایوس ہوتے ہیں یھی ڈیجیٹل دہشت گرد چاہتے ہیں کہ ملک میں خوشی ہو امن ہو یکجہتی اتفاق ہو لہذا ان سے گزارش ہے کہ اگر یہ خوشیاں بر قرار رکھنی ہے تو عمران خان جو 95% عوام کی آواز ہے فوری طور پر رہا کر دیا جائے پھر دنیا کی کوئی طاقت اس مملکت خداد کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتی انشاءﷲ
ان کا سیاست میں مداخلت پر تنقید کرنا میرا آئینی اور قانونی حق ہے!
اور جنگ میں ساتھ کھڑا ہونا میرا قومی فریضہ ہے۔
Pakistan First but #ReleaseImranKhan for Pakistan!