واہ! مفرور شخص کی بیمار والدہ کو سڑک پر پھینک دیا گیا۔ فیصل کریم کنڈی، کیا آپ میں پشتون غیرت نام کی کوئی چیز باقی ہے؟ اگر یہی سلوک آپ کی والدہ یا بہن کے ساتھ ہو تو آپ کو کیسا لگے گا؟ آپ مزید کتنی پستی میں گریں گے؟ امتیاز گل
#pakistan@ImtiazGul60
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
Imran Khan’s family is in Jail only because they have refused to bow to Dictator Asim Munir!
Everyone knows that there is no legit case against them.
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
اسحاق ڈار نے جو بیان دیا کہ ہم نے مولانا صاحب کو فون کر کے کہا تھا کہ سہیل آفریدی کو ہٹا دیں تو مسئلہ حل ہو جائے گا، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ دہشت گردی بہانہ تھا، سہیل آفریدی نشانہ تھا۔ حلیم عادل شیخ
@HaleemAdil
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
کسی خاتون کی بغیر اجازت ویڈیو بنانے کی غیر اخلاقی حرکت پر آپ کو شرم محسوس نہیں ہوئی وزیر تعلیم صاحب : ویڈیو میں صاف لگ رہا ہے پیچھے بیٹھی خاتون آپ کا کیمرہ دیکھ کر اپنا منہ چھپا لیتی ہے.
قطر سے LNG اور LPG تقریبا بند ہے کیونکہ آبنائے ہرمز بند ہے۔ سیانوں نے ایسے میں ایران کا بارڈر بند کر دیا۔ پھر پتہ چلا LPG اب ایران سے بھی بند ہوگئی ہے۔ قطر سے بھی نہيں خرید سکتے۔ بارڈر کھول دیا۔ ایران نے LPG بند کر دی۔ اسے ’کامیڈی آف ایررز‘ (غلطیوں کا مزاحیہ ڈرامہ) کہا جاتا ہے۔ جمی ورک
@JimmyVirkk
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
وزیرداخلہ ، پورے ملک کا مالک سامنے ہو تو لوگ اچانک خوشی سے پاگل ہوجاتے ہیں یہ کلچر ہے اس معاشرے کا لیکن یہ
زرا لوگوں کی نفرت دیکھیں ، محسن نقوی کو دیکھ کر ان کے چہروں پر زرا اس کے لیے حقارت ، کراہت دیکھیں جیسے کوئی منحوس چیز دیکھ کر اچانک متلی آجائے
مریم نواز کے پاس کارکردگی دکھانے اور مینڈیٹ کی چوری چھپانے کے لیے اب یہ حربہ بچا ہے کہ پیٹرول پمپ پر چپیڑیں مارنے والے کر پکڑ کر تھانے میں چپیڑیں مروا کر اُسکی ویڈیو ڈال کر لوگوں کو بتایا جائے دیکھو نظام انصاف کا قیام:علی زئی
@alizaihere
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
گنڈا پور سرکار میں SIFC کی طرف سے ایک ڈرافٹ آیا تھا کہ آپ لوگ 2017 کے مائنز اور منرلز ایکٹ میں تبدیلی کریں اور اس کی بنیاد پر بہت سارے اختیارات وفاق کو دینا چاہتے تھے لیکن ہم نے بھرپور مخالفت کی اور وہ چیز ڈراپ ہوئی۔ اب گورنر راج کی آڑ میں سب ہونے والا ہے، نثار باز خان
عمران خان 2019 میں سعودیہ اور ایران کے درمیان ثالثی کیلئے پہنچے تو تمام ایران کابینہ، تمام سینئر آفیشلز، عسکری عہدیدار عمران خان کے استقبال کیلئے جمع ہوئے
عمران خان کی نشست کے پیچھے پاکستان کا عظیم پرچم رکھا گیا ، یہ سب عزت اس وجہ سے تھی کیونکہ عمران خان وہاں خودمختاری پاکستان کی نمائندگی کررہے تھے امریکہ کے نمائندے بن کر نہیں گئے تھے
میران شاہ میں گرلز سکولوں پر دہشت گردوں نے کئی حملے کئے کئی سکول تباہ ہوئے اسکے باوجود ان تباہ شدہ سرکاری اور پرائیویٹ گرلز سکولوں کو دوبارہ کھڑا کیا گیا اور میں ایسی بچیوں کو ذاتی طور پر جانتا ہوں جنہوں نے پچھلے دس پندرہ سال میں میران شاہ اور میر علی کے سکولوں میں تعلیم حاصل کی اور اب وہ پشاور کی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم ہیں
https://t.co/8ALOoYNqtH
“میری والدہ نورین نیازی اور میری خالاؤں علیمہ خان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کی ایم پی او کے تحت غیر قانونی حراست کو ۳۰ دن مکمل ہو گئے ہیں، مگر انہیں اب تک رہا نہیں کیا گیا۔ یہ حراست پہلے دن سے غیر قانونی تھی۔ اس میں کوئی بھی توسیع بھی اتنی ہی غیر قانونی ہے۔”
ہاجرہ نیازی
#Pakistan #ImranKhan
@Hajraniazi3
🚨🚨 بریکینگ نیوز : خان سے اہم ملاقات اور اسلامی ممالک کا شدید پریشر ۔ اس خبر میں کتنی سچائی ہے ۔ صحافی ذیشان عزیز نے بتادیا ۔!!!🔥🛑
خبریں چل رہی ہیں کہ دو اسلامی ممالک نے پاکستان کی حکومت پر پریشر دیا ہوا ہے کہ عمران خان کو رہا کریں ۔ اس طرح کی خبریں جب سے عمران خان صاحب جیل میں گئے ہیں۔ ہم سنتے آرہے ہیں ۔ اب ایک طرف تو کہا جا رہا ہے کہ اسلامی ممالک کا پریشر آرہا ہے ۔ لیکن دوسری طرف خان صاحب پر خان صاحب کی پارٹی پر فیملی پر سختی کی جارہی ہے ۔ اب ایسی صورتحال میں یہ کہنا کہ ایک عالمی شخصیت کی عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے ۔ اور اسلامی ممالک کا پریشر آرہا ہے ۔ تو مجھے تو یہ سب ٹرک کی بتی لگتی ہے۔!!🚨🚨
عمران خان آپ جیل بیٹھ کر غریبوں کے مفت علاج کے لئے ہسپتال بناتے چلے جارہے ہیں لیکن افسوس کہ خود آپ کو اپنی مرضی کا علاج میسر نہیں ۔۔۔
اللہ کریم آپ کو شوکت خانم سے مفت علاج کرانے والے مریضوں ، ان کے والدین کی دعاوں سے جیل میں کچھ نہیں ہونے دے گا انشااللہ
آپ سرخرو ہو کر نکلیں گے ، پہلے سے زیادہ صحت مند نکلیں گے انشااللہ
ماہرہ خان جیسے پاکستانی ہیرو ہیں جو اس کاز کے لیے کام کررہے ہیں
عوام کے منتخب نمائندے کی گرفتاری ملاحظہ ہو۔
اللّه کا شکر ہے کہ ابھی بروقت ویڈیو ثبوت سامنے آ گیا ورنہ انہوں نے ماننا ہی نہیں تھا کہ گرفتار کیا ہے۔
یہی کہنا تھا کہ اپنی مرضی سے کہیں چھپ گئے ہوں گے۔
ایک ہفتہ پہلے چارج سنبھالا تو یہاں قائداعظم کے علاوہ کوئی تصویر نہیں تھی، اگلے دن نواز شریف سے لے کر امیر مقام تک سب کو دیوار پر چسپاں کر دیا۔ ریاض الحق
#pakistan@Riazhaq
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔